23/03/2026
مارچ ہمیں اس تاریخی عزم کی یاد دلاتا ہے جب ایک خواب نے حقیقت کا روپ دھارا اور پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔ 🇵🇰
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے سے ہی ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر ممکن ہے۔
آئیے آج کے دن اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم خدمتِ انسانیت، تعلیم اور فلاح کے ذریعے اپنے وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
یومِ پاکستان مبارک!
🇵🇰
19/10/2025
📢 Bano Qabil – Free IT Courses
🚀 New Batch Starting from Monday, 27th October
📝 Registration & Entry Test:
🗓️ 21th to 26th October
🕘 9:00 AM to 6:00 PM
📍 Bano Qabil Center, Satellite Town
https://maps.app.goo.gl/Hx2oTHfWkD4viDAi7
🎯 Don’t miss the chance to learn in-demand IT skills absolutely FREE!
📞 Contact: 0329 1865711
🌐 Register now: banoqabil.org
06/10/2025
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے مظہر اقبال رندھاوا کو مرکزی مجلس عاملہ کا رکن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نصرت، استقامت اور آسانیاں عطا فرمائے۔
جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ 💚