Basic rights defender's alliance known as Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee.
18/07/2026
ریڑھ کے تاریخ ساز مظاہرہ کے دوران کامریڈ امجد اسلام امجد صاحب پرجوش نعروں سے مظاہرین کا لہو گرماتے ہوئے۔
17/07/2026
امجد اسلام امجد صاحب کا Amjad Islam Comrade دریک دھرنے میں ہوشربا خطاب۔
05/06/2026
*9جون لانگ مارچ کی تیاری کے لیے ضروری سامان*
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ 9 جون کے لانگ مارچ میں شرکت کرتے وقت درج ذیل ضروری سامان اپنے ساتھ ضرور رکھیں:
🔹 موبائل فون/چارجر
🔹 رومال
🔹 مسواک
🔹 فرسٹ ایڈ بینڈ / پٹی
🔹 ضروری ادویات
🔹 چھتری
🔹 گاڑی کے لیے مناسب پٹرول / ایندھن
🔹 ۔۔۔
🔹 شال یا گرم چادر
🔹 ترپال
🔹 رسی
🔹 جیکٹ یا گرم کپڑے
🔹 مفلر / پرنہ
🔹 پاور بینک
🔹 پینے کا پانی
🔹 ہلکی پھلکی خوراک
خصوصی ہدایت:
لانگ مارچ کے دوران نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور تمام ساتھی موسم اور سفر کی ضروریات کے مطابق اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
✊ منظم تیاری، کامیاب لانگ مارچ کی ضمانت ہے۔
✊ اپنے حقوق کے حصول کے لیے بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
ایکشن کمیٹی
لانگ مارچ — 9 جون
05/06/2026
لیڈر:
بولے تو عوام کو ہر سننے دیکھنے والے کو اپنا ترجمان لگے،
اسکی آواز میں ہر ایک کا گویا درد ہو،
اس کی گفتگو میں سب کی مانگ اور تکلیف پنہان ہو،
اس کا سوال ہر ایک کا سوال ہو،
اس کی جنگ سانجھی جنگ ہو،
وہ جو بے زبانوں کم ہمتوں محروموں محکموں مجبوروں مظلوموں کا آخری آسرا ہو۔
جو نا صرف سوال کرنا سیکھائے بلکہ یہ بھی سیکھائے کہ اس کا جواب کہاں سے لینا ہے اور کیسے لینا ہے اور سوال جنم کیسے ہوا یہ بھی بتائے۔
جو صرف مسائل کا رونا نا روئے بلکہ ان کے حل کا طریقہ اور ان کے پیدا ہونے کی وجوہات تک بھی پہنچائے
وہ جو آپ کو بے تاب دیکھ کر خود بے تاب ہو جائے۔
اللّہ اس نور بصیرت، جذبہ جواں، شجاعت و فہم اور شعوری بے قراری کو عام کر دے۔
🤲❤️✌️💐
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
゚
01/06/2026
20 مئی 2026
تحصیل ریڑھ
حق ملکیت و حق حکمرانی کانفرنس سے گفتگو کے دوران Sohail Shafique صاحب نے موضع باڑیکوٹ کے جنگلات کی بے دریغ کٹائی اور سمگلنگ سے ضیاں کے خلاف باڑیکوٹ میں لکڑ ڈپو کی قیام پر بھی زور دیا۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
01/06/2026
20 مئی 2026
تحصیل ریڑھ۔
حق ملکیت و حق حکمرانی کانفرنس
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
15/05/2026
20 مئی کو تحصیل ریڑہ کے مقام پر ہونے والی حق ملکیت و حق حکمرانی کانفرس کے سلسلے میں آج عیدگاہ باڑیکوٹ میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔
مختصر کال پر عوام علاقہ نے بھرپور شرکت کی
سیاسی قیادت میں سے جناب سکریٹری رشید ماگرے صاحب ،غلام مصطفی ماگرے صاحب،غلام مرتضی ماگرے صاحب اور ان کے ہمراہ اور دیگر دوستوں نے شرکت کی جبکہ کتھی سے ایڈووکیٹ فیصل صاحب بھی اس مشاورتی میٹنگ میں شریک ہوئے۔
ہم تہہ دل سے سب کے مشکور و ممنون ہیں۔
آج کی میٹنگ میں یہ طے پایا گیا کہ:
مؤرخہ 20 مئی بروز بدھ دن 0200 بجے ریڑہ کے مقام پر ہونے والی حق ملکیت وحق حکمرانی کانفرس میں باڑیکوٹ سے ایک بڑے قافلے کی صورت میں بھرپور شرکت کریں گے۔
یہ کہ 18 مئی کو ریڑہ کے مقام پر ہونے والی اجتماعی میٹنگ میں متفقہ طور پر اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کریں گے۔
یہ کہ 9 جون کی کال کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
یہ کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ہر ایک فیصلے کو قبول کرتے ہوئے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
فتح کی سمت متحد بڑے چلو بڑے چلو
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Jk JAAC BariKot
💐✌️❤️👌
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
JK JAAC BariKot
💐✌️❤️👌
15/05/2026
باڑیکوٹ:
20 مئی حق ملکیت و حکمرانی کانفرنس ریڑھ
اور
9 جون کال کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ۔
15/05/2026
ہم لڑیں گے سحر ہونے تک
بدترین سے بہترین کی طرف سفر ہمیشہ جاری رکھیں گے۔
عوامی ایکشن کمیٹی و تاجر دوست اتحاد کے سینئر ساتھی کامریڈ سہیل ماگرے اور سردار امجد بلور کے ہمراہ
ویڈیو پیغام ۔
عوامی ایکشن کمیٹی باغ و تاجر دوست اتحاد باغ
سردار عثمان کاشر 🍁
゚
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
JK JAAC BariKot
#کاشر
28/04/2026
*🚨 سوشل میڈیا پر زیرِ گردش خبر کے حوالے سے وضاحت*
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران شوکت نواز میر، انجم زمان اعوان، اور راجہ صعیب جاوید کے خلاف 29 ستمبر کے واقعات کے تناظر میں جاری وارنٹ گرفتاری سے متعلق آزاد کشمیر پولیس نے اپنا باضابطہ مؤقف جاری کر دیا
Be the first to know and let us send you an email when JK JAAC BariKot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.