مولانا اسد اللہ خان امیر جماعت اسلامی دیر پائین کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
29/10/2026
استنبول ترکی ۔ اتحاد عالمی العلماء المسلمین کی کانفرنس میں شرکت!
28/10/2026
دعائے استقامت!
27/10/2026
اہم اجلاس!
آج بروز منگل سہ پہر 2:30 بجے کمبڑ میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی تحصیل میدان مولانا اکبر زادہ کی زیر صدارت مقامی امراء اور تحصیل نظم کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں نائب امیر ضلع دیر پائین سید مشرف شاہ جان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
اجلاس میں تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کی گئی۔
داؤداحمددرانی
سیکرٹری اطلاعات
جماعت اسلامی تحصیل میدان دیر لوئر
27/10/2026
فیصلے کا دن کارکنان تیار رہیے
26/10/2026
کوٹکی ڈھیری کمبڑ: #سانحہِ_میدان
سابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کوٹکی ڈھیری کمبڑ میں سانحہِ میدان کے شہداء ناصر خان اور سلیم خان کے گھر پہنچ کر غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دیر پائین اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ شہداء کے خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے اور واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔
اس موقع پر شہداء کے والد عمر خان، اہلِ خانہ، یتیم بچے اور جماعتِ اسلامی تحصیل میدان کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء ناصر خان اور سلیم خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#سانحہِ_میدان دیر لوئر
#داؤداحمددرانی
سیکرٹری اطلاعات
جماعت اسلامی تحصیل میدان دیر لوئر
25/10/2026
وزیراعظم شہباز شریف /امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن مجوزہ ملاقات۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال کا رابطہ۔
لیاقت بلوچ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ خان نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
پٹرولیم لیوی پر حکومتی کمیٹی کے اراکین نے وزیراعظم کو پیش رفت سے آگاہ کیا ہے، لیاقت بلوچ
احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ آئندہ 2 روز میں شہباز شریف، حافظ نعیم الرحمن کی ملاقات ہوگی، لیاقت بلوچ
امیر جماعت اسلامی وزیراعظم سے پٹرولیم لیوی کے خاتمہ کے ایجنڈہ پر ملاقات کریں گے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ
23/10/2026
|| تیمرگرہ دھرنا
سانحہ میدان کے حوالے سے فیک پیجز پر پھیلائے جانے والے جھوٹے اور من گھڑت پیغامات کے حوالے سے ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخواہ شمالی عتیق الرحمٰن کا دھواں دھار خطاب ۔۔۔۔!!
انہوں نے اپنے خطاب میں واضح طور پر کہا کہ اگر آپ لوگوں میں ہمت اور غیرت ہے تو بزدلوں کی طرح سوشل میڈیا پر بیٹھ کر پروپیگنڈہ کرنے کے بجائے میدان میں آ کر سینہ تان کر ہمارے ساتھ کھڑا ہو ، ورنہ اپنی بکواس اپنے پاس رکھو ۔۔۔۔!!
ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے اس کیس میں مداخلت کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ سخت اور عبرتناک سلوک کیا جائے گا۔ ہم مل کر انکے گھروں کو جلائیں گے اور اسے گدے پر بیٹھا کر پورے علاقے میں گھمائیں گے ۔۔۔۔!!
18/10/2026
عتیق الرحمن صاحب ڈپٹی قیم و یوتھ کوارڈینیٹر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی اور حفیظ اللہ خاکسار صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کا بی پی ایل فائنل میچ میں شرکت ۔
Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-E-Islami Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.