کیا OUTPASS کو ملیشیا حکومت مزید توسیع کرے گی ؟
اور ایک پاکستانی ملیشیا کی جیل کی یونیفارم میں پولیس سے فرار-
Global Vlog SMA
اسلام علیکم
گالی گلوچ کرنے والے کو بلاک کردیا جائے گا اس لیے
الفاظ کے معیار کا خیال رکھیے-
24/03/2026
30/01/2026
https://www.facebook.com/share/p/177GyEFHKJ/?mibextid=wwXIfr
پاکستان سے ایک ماں کی تمام ملیشیا میں رہنے والے پاکستانیوں سے درخواست کی گزارش آئی ہے کہ اُن کا بیٹا جس کا نام (نعیم اقبال ولد شوکت اقبال سکنہ جھنگ ضلع اٹک)
تقریباً 2 سالوں سے ملائشیا میں کہی لاپتہ ہو چکا ہے-تمام کوششوں کے بعد ان کی ماں کی ہم تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ اگر اِن کے بیٹے کے بارے میں کسی کو بھی معلومات ہے تو برائے مہربانی کر کے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
اب یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس (ماں جی)کی ہم مدد کریں
پتہ نہیں اس ملائشیا کی سرزمین کتنے جوانوں کو کھا چکی ہے ہر دوسرے دن کوئی نا کوئی جوان یا تو لاپتہ ہو جاتا ہے یا کسی نے قتل کر دِیا ہوتا ہے- اور ہم بےبس بیٹھ کر کچھ نہیں کر سکتے-
لیکن ہم اپنے موبائل کے ایک شیئر کے بٹن کو دبانے سے اِن کی مدد ضرور کر سکتے ہے
برائے مہربانی میں *شاہ جی* آپ لوگوں کے آگے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کے اگر آپ اس بھائی کو جانتے ہیں یا اس کے برائے میں کچھ بھی معلومات رکھتے ہے تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ ضرور کریں- اور جتنا ہو سکتا ہے زیادہ سے شیئر کریں اس پوسٹ کو 🙏🙏
آپ کی دعاؤں کا طلبگار شاہ جی- ایس ایم عباس
شکریہ——
رابطہ نمبر :👈0166175646-01110211692
22/01/2026
السلام علیکم
ملائشیا امیگریشن کی ایک کامیابی
ملائشیا میگریشن نے 7 بنگلہ دیشیوں گرفتار کیاجو انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھے-ملائشیا کی امیگریشن نے 20 جنوری 2026 کو کوالالمپور کے علاقے TAMAN MELORI میں ایک آپریشن کیا، جس میں 7 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ لوگ غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو ملائشیا میں داخل کروانے میں ملوث تھے-
ان 7 افراد میں سے 5 افراد ایسے تھے جو غیر قانونی طور پر ملائشیا لائے گئے تھے
اور 2 افراد ایسے تھے جو ان لوگوں کو رکھنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرتے تھے-
امیگریشن کی کاروائی میں پتا چلا کہ ان افراد کے پاسپورٹس پر ملائشیا میں داخل ہونے کی کوئی مہر (ENTRY STAMP) نہیں تھی-ان کے پاس سے ایک گاڑی Perodua Myvi بھی ضبط کر لی گئی جو
غیر قانونی طور پر استعمال ہو رہی تھی-
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ لوگ ایک مشہور گروپ سے جڑے ہوئے ہیں، جو پہلے بھی کلینٹن (Kelantan) میں پکڑا جا چکا ہے۔ یہ گروپ تھائی لینڈسے ملائشیا BORDER سے غیر قانونی راستوں کے ذریعے ملائشیا میں داخل کرتا تھا
اب ان کے خلاف قانونی کاروائیکی جائے گی-
میری تمام پاکستانی بھائیوں سے درخواست ہے کہ غیر قانونی کام مت کریں اپنا رزق حلال کمائیں اور عزت کی زندگی گزاریں شکریہ
شاہ جی
ایس ایم عباس
14/01/2026
https://www.facebook.com/share/p/1CviJrJYy5/?mibextid=wwXIfr
ملائیشیاء میں مقیم تمام عاشقان رسول کے لیے دعوتِ عام*
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عظیم الشان *اجتماعِ جشنِ معراج النبی ﷺ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں آپ سب کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔ یہ روح پرور اجتماع *16 جنوری 2026، بروز جمعہ* کو *سوراؤالمطمئنہ، پنڈن پرڈانہ کوالالمپور، ملیشیا* میں منعقد ہوگا۔
اجتماع کا آغاز رات *10 بجے* سے ہوگا، اور صلواةالتسبیح رات *12 بجے* ادا کی جائے گی۔ اس پرنور اجتماع میں *خلیفہ امیرِ اہلِ سنت، الحاج حضرت مولانا عبید رضا عطاری المدنی دامت برکاتہم العالیہ* ایمان افروز *بیان اور رقت انگیز دعافرمائیں
تمام پاکستانی، بھارتی، بنگلہ دیشی، نیپالی، اور دیگر تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بابرکت اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں، اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی ساتھ لائیں۔ یہ اجتماع مدنی چینل پر براہِ راست بھی نشر کیا جائے گا۔
*رابطہ برائے معلومات:*
+6011-1507 2526
+6011-6456 8215
آئیے! ہم سب مل کر جشن معراج مصطفیٰ ﷺ کی بابرکت محفل میں شرکت کریں اور معراج کی برکتوں سے فیض یاب ہوں-
فیک اکاؤنٹ کا زمہ داری نہ۔مجھ پہ ہے نہ میرے ادارے کے کسی دوست کے سر۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Thongwa
