PML-N South Africa
پاکستان زندہ باد
21/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
28/10/2025
Field Marshal Asim Munir in Jordan! 🇵🇰🤝🇯🇴
A powerful meeting with King Abdullah II — strengthening defence ties, unity, and brotherhood between Pakistan and Jordan! ⚔️🔥
ایشیا کپ فائنل میچ میں جو کچھ ہوا ہر پاکستانی کا غم و غصہ جائز ہے، حارث رؤف نے گذشتہ میچ 6-0 کا اشارہ کر کے ہندوستان کی دم پر پاؤں رکھ دیا تھا جس کی وجہ پوری ہندوستانی ٹیم نے فائنل میچ میں حارث روف کو ٹارگٹ کیا۔
بدقسمتی سے فائنل میں حالات ہمارے حق میں نہ رہے ہندوستانی ٹیم نے حارث کو نشانہ بنایا، اور اُن کے اوورز میں رنز بنے لیکن یاد رکھیں ایک میچ کی کارکردگی کسی کھلاڑی کی عظمت کو کم نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم کا غصہ فطری ہے لیکن ہمیں اپنے ہیروز کے ساتھ کھڑا ہونا ہے حارث رؤف ہمارا فخر ہے ہم اُس کے ساتھ ہیں۔
قوموں کی عظمت صرف جیت سے نہیں، اپنے ہیروز کے ساتھ کھڑے ہونے سے بنتی ہے ہمیں مل کر اپنے کھلاڑیوں کو حوصلہ دینا ہو گا جس کی انہیں آج ضرورت ہے۔
20/05/2025
شہید کی والدہ کو قوم کا سلام! 🇵🇰
20/05/2025
"ہم ایک امن پسند قوم ہیں اور اپنے تمام تصفیہ طلب مسائل کا پر امن حل چاہتے ہیں لیکن اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو دشمن ہمیں ہمیشہ تیار پائے گا۔ ہم جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، لیکن ہم اپنے وطن عزیز کے ایک ایک انچ کا تحفظ کرنا بہت اچھی طرح جانتے ہیں"
~ وزیرِاعظم کی پاکستان نیوی ڈاک یارڈ کے دورے کے دوران پاک بحریہ کے افسران و جوانوں سے گفتگو
20/05/2025
20/05/2025
خراج تحسين
♦️وزیر اعلی مریم نواز کا خیبر پختو نخواہ میں 9 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تو تحسین
♦️سکیورٹی فورسز کے 2 بہادر جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت
♦️شہداء کے اہل خانہ سے دلی افسوس و اظہار تعزیت
♦️دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے
ساتھ کھڑی ہے ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز
20/05/2025
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif being briefed by Commander Pakistan Fleet about Pakistan Navy’s strategic orientation, operational preparedness and contributions during the ongoing operation, on board PNS TAIMUR at Naval Dockyard in Karachi. 🇵🇰
11/05/2025
جب بات پاکستان کی ہو 🇵🇰❤
30/04/2025
یکم مئی (یومِ مزدور) بروز جمعرات ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن جا ری-
سکولز ، بینک اور دیگر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Pretoria West
