24/06/2026
ایران نے اپنائے ہرمز کھولا تو دنیا خوشحال ہونے لگ گئی
امریکہ حقیقت میں ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا
ایران کے گرد چاروں طرف پھیلا امریکہ اج صرف چند جگہوں پر نظر ارہا ہے
ابنائے ہرمز تو ایران کی ایک طاقت ہے
#بجیٹ
24/06/2026
جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے یہی نظام رہا ہے کوئی حکومت کبھی اپنی مدت پوری نہیں کر پائی
اس بار تو خیر اس اردلی حکومت نے ملک قوم اور معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے
ویسے اگر دیکھا جائے تو اس کا وقت اب پورا ہو چکا ہے لیکن ابھی ملک کی پوری طاقت کا جھکاؤ ان کی طرف ہے
انشاءاللہ تاریخ تو بدلے گی حکومت بدلے گی نظام بدلے گا اور پاکستان بدلے گا
24/06/2026
جب بھی کسی نے آواز اٹھائی شور مچایا اسے دھر لیا گیا یہ ملک کی تاریخ سے نظام چلتا آ رہا پہلے یہ چور باری باری آتے تھے اب سب اکٹھے ہو چکے ہیں
عوام اور دنیا سارے حالات سب کچھ دیکھ رہے ہیں
انشاءاللہ اس ملک و قوم کے حالات ضرور بدلیں گے
24/06/2026
جنگ بندی کے فورا بعد ٹرمپ کے مکمل اختیارات کو محدود کرنے کی پالیسی اور سکیم امریکہ میں شروع ہو چکی تھی مخالف پارٹی نے آخر اتنی کامیابی حاصل کر لی کہ ٹرمپ بغیر مشاورت دوبارہ کسی ملک پر حملہ نہیں کر سکتا
24/06/2026
یہ بات تو معمول مطابق اب انٹرنیشنل میڈیا بھی کرتا ہے کہ پاکستان پر قابض حکمران 47 کی پیداوار ہیں
اور ملک کے اندر بھی جو حالات جاری ہیں عوام پر جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے اس سے بھی دنیا واقف ہے
اور حکومتی کردار بھی دنیا دیکھ رہی ہے عوام بھوکی مر رہی اور عہدہ داران اپنی تنخوائیں مراعات اور طیارے خرید رہے
24/06/2026
حسن نثار بڑی کھری اور تول کر بات کرتا ہے اور پاکستان میں بڑی تعداد حسن نثار کو بڑے شوق سے سنتی ہے
حسن نثار بڑی وضاحت کے ساتھ بہترین ترتیب سے باتیں کرتے ہیں آج کل پاکستان کے موجودہ حالات پر حسن نثار اصول مطابق حق کا بہترین کردار ادا کر رہے ہیں