01/06/2026
مانسہرہ"
جے یو آئی ہزارہ ڈویژن کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں۔
جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ
01/06/2026
مانسہرہ"
جے یو آئی ہزارہ ڈویژن کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں۔
01/06/2026
مانسہرہ:
18 جون کو منعقد ہونے والی شہیدِ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریسؒ کانفرنس چارسدہ کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا عطاء الحق درویش، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود، شاہ حسین خان آلائی اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالجلیل جان ہزارہ ڈویژن کے امراء، نظماء اور ذمہ داران کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مشاورتی اجلاس ہزارہ ڈویژن بسسلہ (شیخ ادریس شہید رح کانفرنس18 جون) چارسدہ.
پریس کلب مانسہرہ شہر سے براہ راست
زیر اہتمام جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ
01/06/2026
ان شاءاللہ آج دن 1بجے بمقام ٹی ایم اے ہال مانسہرہ
01/06/2026
صوبائی قائدین اور ہزارہ ڈویژن کے تمام ذمہ داران کو ضلع مانسہرہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
31/05/2026
چھتر پلین مانسہرہ۔
جمیعت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود نیاز محمد خان کے بھائی سلطان محمد خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کررہے ہیں۔
کل بعد از نماز ظہر ہزارہ ڈویژن کے ہونے والے اجلاس و ورکرز کنونشن کے حوالے سے تحصیل مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا جاوید رحمانی کا اہم پیغام۔
30/05/2026
ایس ایچ او تھانہ بفہ کا اچھڑیاں میں جےیوآئی تحصیل بفہ پکھل کے جنرل سیکرٹری فضل الرحیم کے گھر آمد
امیر جےیوآئی تحصیل بفہ پکھل سید مظفر شاہ اور جنرل سیکرٹری فضل الرحیم سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال ۔