Mera Kashmir

Directions

Mera Kashmir میرہ کشمیر جنت نظیر ❤️❤️ 💪

02/11/2026

نیو یارک ریلیز عمران خان کنونشن میں یزید عاصم منیر مردہ باد کے نعرے

01/11/2026
30/10/2026

قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا
شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی

29/10/2026

Lake District

29/10/2026

💔جنوبی باغ شہادتیں

معصوم بچے دروازے کے باہر، ماں چولہے کے پاس اور دادی چارپائی پر شہید ہو گئیں۔ 😭
کھڑکی سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا، یا اللہ! یہ کیسا ظلم ہے؟

29/10/2026

*آواز اٹھائیں 🚨*
_*اگر زرداری یا نواز شریف کی بیٹی اس طرح جیل سے ہسپتال منتقل ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے لیکن عمران خان کی بہن کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں۔*_
_*سوشل میڈیا فرض سمجھ کر نورین خان سمیت تینوں بہنوں کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں*_

Address

Birmingham

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share