PTI Scandinavia and Pakistan

Veibeskrivelse

PTI Scandinavia and Pakistan وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہو

شائد نصیبو لال نے خراب کیا تھا 😂😂😂
23/10/2026

شائد نصیبو لال نے خراب کیا تھا 😂😂😂

22/10/2026
16/10/2026

ملٹری اسٹیبلشمنٹ  کا سیاست سے کوئی تعلق نہیںپاکستان کی عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیںپاکستان میں ووٹوں کا انتخا...
15/10/2026

ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں

پاکستان کی عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

پاکستان میں ووٹوں کا انتخابات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

پاکستان کی پارلیمنٹ کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

پاکستانی صحافت کا آزادی اظہار رائے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

حکمرانوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
اور
پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

14/10/2026

گڈی وانگوں اج مینو سجناں اڈائی جا اڈائی جا اڈائی جا
😝😝😝😝

14/10/2026

فیصل واڈا کا نعرہ
بوٹ کو عزت دو
😂😂😂😂

ایکسٹینشن اور گورنر راج بلاوجہ تو نہیں نا ہو جاتے پاکستانیو سمجھ تو گئے ہو گے نا
14/10/2026

ایکسٹینشن اور گورنر راج بلاوجہ تو نہیں نا ہو جاتے
پاکستانیو سمجھ تو گئے ہو گے نا

اس حکومت نے پاکستان کو تمام قرضداروں کا سربراھ بنا دیا یعنی سب سے بڑا قرضدار کا انعام حاصل کر لیا ھے
14/10/2026

اس حکومت نے پاکستان کو تمام قرضداروں کا سربراھ بنا دیا یعنی سب سے بڑا قرضدار کا انعام حاصل کر لیا ھے

12/10/2026

خیبر پختونخواہ پر آمرانہ قبضہ عاصم منیر کے پاکستان مخالف ایجنڈے کا واضع ثبوت ہے. یہ بندہ آیا نہیں بلکہ لایا گیا ہے تاکہ مملکت پاکستان کو کمزور سے کمزور کیا جا سکے . جاگو پاکستانیو

Adresse

Oslo

Nettsted

Varslinger

Bli den første som får vite det: Vi sender deg en e-post når PTI Scandinavia and Pakistan legger ut nyheter og kampanjer. E-postadressen din brukes ikke til noe annet formål, og du kan melde deg av når som helst.

Snarveier

Del