Voice of Attock

Call Directions Contact the organization

Voice of Attock This page is for awareness and entertainment of all the friends.

ٹوٹا ہوا کانچ کا گلاس کمزور نہیں ہوتا بلکہ خطرناک ہوتا ہے .
08/11/2026

ٹوٹا ہوا کانچ کا گلاس کمزور نہیں ہوتا بلکہ خطرناک ہوتا ہے .

08/11/2026

اگلی حکومت کس کی ہوگی ?
اسکا انتظار نہیں .. ہمیں تو صبح آٹھ بجے سے اب دوپہر بارہ بجے تک گیس کا انتظار ہے کہ چائے کا ایک کپ بن سکے .

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو  دھویا نہیں  تو نے مجھکو کهو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
08/11/2026

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھکو کهو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

خواب دکھلا کے نکل جاتے ہیں تعبیروں سے  ہم بندھے رہتے ہیں خود ساختہ زنجیروں سے  غور کرنے پہ بھی اب یاد نہیں آتا ہے  پوچھن...
08/11/2026

خواب دکھلا کے نکل جاتے ہیں تعبیروں سے
ہم بندھے رہتے ہیں خود ساختہ زنجیروں سے
غور کرنے پہ بھی اب یاد نہیں آتا ہے
پوچھنا پڑتا ہے میں کون ہوں , تصویروں سے ..

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی  اک عمر تک میں اسکی ضرورت بنا رہا  پھر یوں ہوا کہ اسکی ...
08/11/2026

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عمر تک میں اسکی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اسکی ضرورت بدل گئی

اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پرپھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہیسڑکوں پہ سرد رات رہی میری ہمسفرآنکھوں میں میرے ساتھ ...
08/11/2026

اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی

سڑکوں پہ سرد رات رہی میری ہمسفر
آنکھوں میں میرے ساتھ تھکن جاگتی رہی

صداؤں کو الفاظ ملنے نہ پائیںنہ بادل گھریں گے نہ برسات ہو گیچراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنابڑی دور تک رات ہی رات ہو گی ....
08/11/2026

صداؤں کو الفاظ ملنے نہ پائیں
نہ بادل گھریں گے نہ برسات ہو گی
چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا
بڑی دور تک رات ہی رات ہو گی ...

07/11/2026

Address

Hujra Drive Malik Daud ShamsAbad
Attock
43600

Telephone

+923005131488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Attock:

Shortcuts

Share

Category

Nearby government services