Tehsil Municipal Administration, Domel

Call Contact the organization

Tehsil Municipal Administration, Domel We are here to serve the .

30/10/2026

آج مورخہ 30 اکتوبر 2026
کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر تحصیل میونسپل آفیسر ڈومیل کرامت اللہ مروت کی ہدایت پر TOR ڈومیل عالمزیب وزیر کی نگرانی میں انصراللہ انکروچمنٹ انچارج اور میاں وقاص انکروچمنٹ انچارج نے ڈومیل کے اہلکاران کے ہمراہ لنک روڈ کے مقام پر عارضی تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے موقع پر موجود تمام عارضی تجاوزات کو ہٹا دیا۔
اس کارروائی کا مقصد سڑک کو تجاوزات سے پاک کرنا، ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور عوام کے لیے آمدورفت کو آسان بنانا تھا۔
تحصیل ڈومیل کے عوام نے ضلعی انتظامیہ اور TMA ڈومیل کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
صاف ستھرا ڈومیل، بہتر عوامی سہولیات

30/10/2026

Today 30/10/2026
کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سینیٹری انسپکٹر محمد اسماعیل کی زیر نگرانی میں بند نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی میں مصروف ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں ٹی ایم اے ڈومیل کا ساتھ دیں اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ مون سون کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو۔

Today 30/10/2026         کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات...
30/10/2026

Today 30/10/2026
کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سینیٹری انسپکٹر محمد اسماعیل کی زیر نگرانی میں بند نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی میں مصروف ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں ٹی ایم اے ڈومیل کا ساتھ دیں اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ مون سون کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو۔

Today 30/10/2026کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ای...
30/10/2026

Today 30/10/2026
کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
سینیٹری سپروائزر محمد اسماعیل صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ صفائی کا نظام مؤثر اور تسلسل کے ساتھ جاری رہے

Today 30/10/2026 ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے...
30/10/2026

Today 30/10/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
سینیٹری سپروائزر محمد اسماعیل صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ صفائی کا نظام مؤثر اور تسلسل کے ساتھ جاری رہے

Today 30/10/2026          ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سین...
30/10/2026

Today 30/10/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سینیٹری انسپکٹر محمد اسماعیل کی زیر نگرانی میں بند نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی میں مصروف ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں ٹی ایم اے ڈومیل کا ساتھ دیں اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ مون سون کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو۔

آج مورخہ 30 اکتوبر 2026 کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر تحصیل میونسپل آفیسر ڈومیل کرامت اللہ مروت کی ہدایت پر...
30/10/2026

آج مورخہ 30 اکتوبر 2026
کمشنر بنوں اور ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر تحصیل میونسپل آفیسر ڈومیل کرامت اللہ مروت کی ہدایت پر TOR ڈومیل عالمزیب وزیر کی نگرانی میں انصراللہ انکروچمنٹ انچارج اور میاں وقاص انکروچمنٹ انچارج نے ڈومیل کے اہلکاران کے ہمراہ لنک روڈ کے مقام پر عارضی تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے موقع پر موجود تمام عارضی تجاوزات کو ہٹا دیا۔
اس کارروائی کا مقصد سڑک کو تجاوزات سے پاک کرنا، ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور عوام کے لیے آمدورفت کو آسان بنانا تھا۔
تحصیل ڈومیل کے عوام نے ضلعی انتظامیہ اور TMA ڈومیل کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
صاف ستھرا ڈومیل، بہتر عوامی سہولیات

تحصیل میونسپل انتظامیہ ڈومیلصبح سویرے تحصیل ڈومیل کے مین ڈومیل بازار میں صفائی ستھرائی کے سلسلے میں پانی کا چھڑکاؤ کیا ج...
29/10/2026

تحصیل میونسپل انتظامیہ ڈومیل
صبح سویرے تحصیل ڈومیل کے مین ڈومیل بازار میں صفائی ستھرائی کے سلسلے میں پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے، تاکہ بازار کو صاف ستھرا رکھا جا سکے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
— عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیح۔

On the instructions of TMO Domel Karamat Khan Marwat, keeping public convenience in mind, TOR Alamzeb Wazir and Sanitary...
29/10/2026

On the instructions of TMO Domel Karamat Khan Marwat, keeping public convenience in mind, TOR Alamzeb Wazir and Sanitary Supervisor Muhammad Ismail, along with their staff, made excellent and comprehensive arrangements at the Domel livestock market.
On this occasion, the following measures were taken to facilitate citizens and buyers:
Establishment of a complaint cell so that visitors to the market can register any issue immediately and have it resolved in a timely manner.
Special arrangement of cold drinking water to provide clean water for buyers, traders, and animals during the hot weather.
Sprinkling of water (spray) on roads to reduce dust, maintain a pleasant environment, and allow smooth buying and selling.
Arrangement of tents and shaded areas to protect from heat and sunlight, ensuring a comfortable environment for buyers and traders.

Address

Bannu Township B Block
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923354242472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration, Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration, Domel:

Shortcuts

Share