Shahnaam khan

Call Directions Contact the organization

Shahnaam khan We work For Humanity

آپکا کیا رائے ہیں؟
13/11/2026

آپکا کیا رائے ہیں؟

تلاش گمشدگی
11/11/2026

تلاش گمشدگی

11/11/2026

ٹک ٹاک پر فخاشی کرنے والوں کے لئے بری خبر ۔اب ان کی ٹک ٹاک آئی ڈی بھی ڈیلیٹ کی جائیگی

افسوسناک خبر۔صوابی سٹی میں فائرنگ کا واقعہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر معین نامی شخص زخمی جبکہ ان کے ساتھ موجود دو ...
10/11/2026

افسوسناک خبر۔
صوابی سٹی میں فائرنگ کا واقعہ
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر معین نامی شخص زخمی جبکہ ان کے ساتھ موجود دو ذاتی سیکورٹی اہلکار موقع پر جانبق ہوگئے

09/11/2026

تلاش گمشدگی ۔حماد خان سکنہ بنوں وکیل ٹاون 4 دنوں سے لاپتہ جس کے گھر والے شدید غمزدہ ۔اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو مہربا...
08/11/2026

تلاش گمشدگی ۔حماد خان سکنہ بنوں وکیل ٹاون 4 دنوں سے لاپتہ جس کے گھر والے شدید غمزدہ ۔اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کیجئے ۔03377659672 پوسٹ آگے شیئر کریں

ضلع مہمند: نماز کے دوران ضعیف اور معذور والد پر تشدد، بیٹے کے کردار پر سنگین سوالات!ضلع مہمند سے ایک انتہائی افسوسناک وا...
08/11/2026

ضلع مہمند: نماز کے دوران ضعیف اور معذور والد پر تشدد، بیٹے کے کردار پر سنگین سوالات!
ضلع مہمند سے ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک ضعیف اور معذور بزرگ شہری کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز ادا کر رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق بزرگ شہری نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتے ہوئے گزارا اور اپنے دو بیٹوں کو بھی سعودی عرب بلایا۔ آج وہ خود جسمانی معذوری اور کمزوری کی حالت میں بیساکھی کے سہارے چلنے پھرنے پر مجبور ہیں۔
افسوسناک اطلاعات کے مطابق خاندانی تنازعے کے بعد ان کی اپنے بیٹے نے مبینہ طور پر ان پر تشدد کروایا، جس کے نتیجے میں بزرگ شہری شدید زخمی ہوگئے۔
آخر ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں؟ ایک ضعیف، معذور اور بے سہارا والد جو نماز ادا کر رہا ہو، اس کے ساتھ ایسا سلوک انتہائی افسوسناک ہے۔
ہم اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او مہمند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
والدین زندگی بھر اپنی اولاد کے لیے قربانیاں دیتے ہیں، لیکن افسوس کہ بعض اوقات انہیں بڑھاپے میں تحفظ اور احترام کے بجائے تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تلاش گمشدگی جمشید والد بخت بہادر عمر 52 سال ۔زہنی بیمار سکنہ نوشہرہ نظام پور  تقریباً 18 دن سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو کوئی...
07/11/2026

تلاش گمشدگی جمشید والد بخت بہادر عمر 52 سال ۔زہنی بیمار سکنہ نوشہرہ نظام پور تقریباً 18 دن سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کیجئے ۔03059209120.03185476743

پشاور میں ایک بیوہ خاتون سے سسرال نے آٹھ سال سے بیٹی جدا کی ہیں نا ان سے ملنے دیتی ہیں اور نا فون پر بات کرنے دیتی ہیں ۔...
06/11/2026

پشاور میں ایک بیوہ خاتون سے سسرال نے آٹھ سال سے بیٹی جدا کی ہیں نا ان سے ملنے دیتی ہیں اور نا فون پر بات کرنے دیتی ہیں ۔بیوہ خاتون نے پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کو درخواست دی ۔پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے طرف سے بیوہ خاتون کا وکیل ایڈوکیٹ روئید خان نے فری اپنے وکالت نامہ جمع کیا انشاء اللّٰہ جلد وہ بچی آٹھ سال بعد اپنے ماں کی پاس ہوگی۔جس کا کوئی نہیں اس کا خدا ۔

چارسدہ ایک معذور شخص کے ساتھ سولر سسٹم لگوانے کے نام پر 2 لاکھ 11 ہزار روپے کا فراڈ ہو گیا۔۔تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے ...
04/11/2026

چارسدہ ایک معذور شخص کے ساتھ سولر سسٹم لگوانے کے نام پر 2 لاکھ 11 ہزار روپے کا فراڈ ہو گیا۔۔
تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے انہیں فون کیا اور کہا کہ ہم آپ کو سولر سسٹم لگوا کر دیں گے، آدھی رقم آپ ادا کریں گے جبکہ آدھی رقم ہم اپنی طرف سے دیں گے۔
اس شخص نے ایک امید دلائی، ایک سہارا دینے کا وعدہ کیا، لیکن افسوس کہ اسی امید کے نام پر ایک معذور شخص سے 2 لاکھ 11 ہزار روپے لوٹ لیے گئے۔
لیکن میں آپ کو ایک انتہائی اہم بات بتانا چاہتا ہوں!
جب بھی کسی غریب، مجبور یا مستحق شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہے تو بعض فراڈیے اسی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ وہ ان لوگوں کو فون کرتے ہیں اور کسی معروف شخص یا سماجی کارکن کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم فلاں کے بندے ہیں، ہم آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں، آپ کو سولر سسٹم، مالی امداد یا کوئی اور سہولت فراہم کریں گے۔
اور پھر امداد کے نام پر ان سے پیسے بٹور لیتے ہیں۔
لہٰذا تمام غریب اور مستحق افراد سے گزارش ہے کہ خدارا کسی بھی نامعلوم شخص کو پیسے مت بھیجیں۔
اگر کوئی شخص آپ کو کسی معروف شخصیت، سماجی کارکن یا فلاحی ادارے کا حوالہ دیتا ہے تو پہلے خود اس شخص یا ادارے سے رابطہ کرکے تصدیق کریں۔
اور ایک بات یاد رکھیں، اگر کوئی واقعی آپ کی مدد کرنا چاہتا ہے تو امداد کے نام پر پہلے آپ سے بڑی رقم کیوں مانگ رہا ہے؟
کسی کو بھی ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ کے ذریعے تصدیق کے بغیر بڑی رقم ہرگز نہ بھیجیں۔
ہماری اپیل ہے کہ ایسے فراڈیوں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں، کیونکہ غریب کی مجبوری اور معذور انسان کی بے بسی کو کاروبار بنانے والوں کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
خبردار رہیں، محفوظ رہیں، اور کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں۔۔۔

Address

Bara

Telephone

+923131122662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahnaam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahnaam khan:

Shortcuts

Share

Category

Nearby government services


Other Social Services in Bara

Show All