Assistant Commissioner Waqas Ur Rahman Afridi

Website

Assistant Commissioner Waqas Ur Rahman Afridi Assistant Commissioner Charsadda

02/10/2026

Assistant Commissioner Waqas Ur Rahman

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر چارسدہ *جناب فضل الرحیم مروت صاحب* کی ہدایت پر آج مورخہ 02 اکتوبر 2026 کو  اسسٹنٹ...
02/10/2026

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر چارسدہ *جناب فضل الرحیم مروت صاحب* کی ہدایت پر آج مورخہ 02 اکتوبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر III چارسدہ *محمد ساجد* اور ٹی ایم اے اہلکاروں کے ہمراہ *مردان روڈ گلی ترکانان چارسدہ* کا دورہ کیا۔
دورانِ دورہ معلوم ہوا کہ ڈرین کی صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
*اسسٹنٹ کمشنر وقاص الرحمن* نے ڈرین کی صفائی میں حائل رکاوٹوں کو بازار یونین اود دوکانداروں کے ساتھ خوش اسلوبی اور اتفاق رائے سے حل کیا۔
متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ ڈرین کی صفائی جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ شہریوں کو امدورفت میں مسلہ نہ ہو۔

ڈپٹی کمشنر چارسدہ *جناب فضل الرحیم مروت* کی ہدایت پر آج مورخہ یکم اکتوبر 2026 کو  اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے ٹ...
01/10/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ *جناب فضل الرحیم مروت* کی ہدایت پر آج مورخہ یکم اکتوبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے ٹی ایم اے چارسدہ اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے ہمراہ پشاور روڈ پر چلنے والے چنگ چی رکشوں کی مخصوص اسٹیکرز/ روٹ پر مٹ مہم کی نگرانی کی۔
اس اقدام کا مقصد مختلف روٹس پر چلنے والے رکشوں کی شناخت کو آسان بنانا، بازاروں میں ٹریفک کے رش کو کم کرنا، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا اور پیدل چلنے والے شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا کرنا ہے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ کا کہنا تھا کہ روٹ کے مطابق رکشوں کی شناخت سے ٹریفک نظام کو مزید منظم بنانے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
*ضلعی انتظامیہ چارسدہ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی، ٹریفک نظام کی بہتری اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔*

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایت  پر اج بمورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے پڑانگ روڈ چارسدہ پر واقع ...
29/09/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایت پر اج بمورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے پڑانگ روڈ چارسدہ پر واقع پراپرٹی کے حوالے سے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ٹی ایم او چارسدہ، منیجر اوقاف چارسدہ اور پٹواری حلقہ نے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ ریونیو سٹاف کو ریکارڈ مال کے مطابق تفصیلی رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کی ۔

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایت پر آج مورخہ 29 ستمبر 2026 کو *اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ وقاص الرحمن* نے نوشہرہ روڈ چارسدہ  میں مختل...
29/09/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایت پر آج مورخہ 29 ستمبر 2026 کو *اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ وقاص الرحمن* نے نوشہرہ روڈ چارسدہ میں مختلف تندور شاپس اور دودھ فروشان کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نے روٹی کی وزن اور نرخ کا جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ نرخ نامہ دکانوں کے سامنے آویزاں کریں۔
نرخ نامہ کی عدم موجودگی اور مہنگے داموں فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
*یہ کارروائی عوام کو معیاری اور شفاف خدمات کی فراہمی کے لیے کی گئی*

صوبائی حکومت کی ہدایت  پر آج مورخہ  29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے  *نوشہرہ روڈ چارسدہ*   پر واقع...
29/09/2026

صوبائی حکومت کی ہدایت پر آج مورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے *نوشہرہ روڈ چارسدہ* پر واقع مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کا تفصیلی سے معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نے متعلقہ پٹرول پمپس میں پٹرول کے ریٹس، گیج ،آگ بجھانے کے آلات اور قانونی دستاویزات کے ساتھ ساتھ پمپس میں موجودہ سٹاک کا بھی جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے پمپ منیجرز کو سختی سے ہدایت کی کہ سرکاری نرخ نامہ پر عمل درامد یقنیی بنائے اور پیمانہ گیج پورا رکھیے بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

صوبائی حکومت کی ہدایت پر اج بمورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے پرائس چیکنگ کے حوالے سے چارسدہ ...
29/09/2026

صوبائی حکومت کی ہدایت پر اج بمورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے پرائس چیکنگ کے حوالے سے چارسدہ بازار کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے نوشہرہ روڈ چارسدہ پر واقع مختلف آٹا ڈیلرز کا معائنہ کیا۔

انسپکن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے سرکاری اٹا کا نرخ اور ریکارڈ چیک کیا اس موقع پر
اسسٹںٹ کمشنر نے ریٹ کی تصدیق اور اٹے کی فراہمی کے حوالے سے مختلف خریدار کو فون کالز بھی کئے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے ڈیلرز کو سرکاری اٹا کی فروخت صاف و شفاف طریقے سے جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
*یہ کارروائی عوام کو معیاری اور شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کی گئی*

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایت  پر اج بمورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے *صوبائی حکومت خیبر پختونخ...
29/09/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایت پر اج بمورخہ 29 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *وقاص الرحمن* نے *صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کی سبسڈائیزڈ آ ٹا کی شفاف تقسیم* کے حوالے سے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چارسدہ چارسدہ نے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے سرکاری اٹا کی شفاف تقسیم اور مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی ۔

Address

AC Office
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Waqas Ur Rahman Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share