JUI Ferozwala SKP

Directions

JUI Ferozwala SKP جمیعت علماء اسلام تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ

شیخوپورہ | نمازِ جنازہ میں شرکتجامعہ فاروقیہ شیخوپورہ کے شیخ الحدیث مفتی رمضان صاحب کے والدِ محترم قضائے الٰہی سے وفات پ...
29/10/2026

شیخوپورہ | نمازِ جنازہ میں شرکت

جامعہ فاروقیہ شیخوپورہ کے شیخ الحدیث مفتی رمضان صاحب کے والدِ محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کوٹ حسین میں ادا کی گئی۔

نمازِ جنازہ میں جمعیت علمائے اسلام ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری زید معاویہ گجر، صدر تحصیل شیخوپورہ حافظ عبدالرؤف بٹ، صدر تحصیل فیروزوالہ پروفیسر حافظ مدثر سلیم گجر، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بھائی عبدالحفیظ اور ضلعی صدر نوجوانان فورم صاحبزادہ مامون الرشید درخواستی سمیت دیگر احباب نے شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

شیخوپورہ | صدر سنی علماء کونسل حافظ اشفاق گجر صاحب کی عیادت و مزاج پرسیجمعیتہ علماء اسلام ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری ز...
29/10/2026

شیخوپورہ | صدر سنی علماء کونسل حافظ اشفاق گجر صاحب کی عیادت و مزاج پرسی

جمعیتہ علماء اسلام ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری زید معاویہ گجر صاحب کی قیادت میں وفد کی حافظ اشفاق گجر صاحب کی رہائش گاہ پر حاضری اور عیادت

وفد میں تحصیل شیخوپورہ کے صدر حافظ عبدالرؤف صاحب، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بھائی عبدالحفیظ صاحب، ضلعی صدر نوجوانان فورم صاحبزادہ مامون الرشید درخواستی صاحب اور تحصیل فیروزوالہ کے صدر پروفیسر حافظ مدثر سلیم گجر صاحب شریک تھے

اللہ تعالیٰ حافظ اشفاق گجر صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

شیخوپورہ، تحصیل مریدکے، سٹی نارنگ منڈیجمعیتہ علماء اسلام یونٹ کچی پکی، نارنگ منڈی کے زیرِ اہتمام ساقیِ کوثر ﷺ و پیغامِ ج...
26/10/2026

شیخوپورہ، تحصیل مریدکے، سٹی نارنگ منڈی

جمعیتہ علماء اسلام یونٹ کچی پکی، نارنگ منڈی کے زیرِ اہتمام ساقیِ کوثر ﷺ و پیغامِ جمعیتہ سیمینار میں قائد پنجاب حافظ نصیر احمد احرار صاحب کی شرکت

اس موقع پر اسٹیج پر جمعیتہ علماء اسلام ضلع شیخوپورہ کے ناظمِ عمومی زید معاویہ گجر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی اکرام الحق، امیر جمعیتہ علماء اسلام تحصیل مریدکے قاری اللہ دتہ، مولانا اکرم نقشبندی، مفتی زاہد حسین اور پروفیسر حافظ مدثر سلیم گجر موجود 🌹

شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ سیمینار میں شرکتحسن شادی ہال، چوک شاہدرہ موڑ لاہور میں منعقدہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ سیمینا...
23/10/2026

شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ سیمینار میں شرکت

حسن شادی ہال، چوک شاہدرہ موڑ لاہور میں منعقدہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ سیمینار میں جمعیت علمائے اسلام کے ذمہ داران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یہ سیمینار اکابرِ امت کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کے روشن مشن کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک اہم علمی و فکری نشست تھی۔ 🌹

21/10/2026

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت جمعیتہ علماء اسلام تحصیل فیروزوالہ

پیغامِ جمعیت و استحکامِ پاکستان کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں علماء کرام کا بھرپور اجلاس*جمعیت علمائے اسلام تحصیل فیروز...
18/10/2026

پیغامِ جمعیت و استحکامِ پاکستان کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں علماء کرام کا بھرپور اجلاس*

جمعیت علمائے اسلام تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کے زیرِ اہتمام 22 نومبر بروز اتوار منعقد ہونے والے عظیم الشان پیغامِ جمعیت و استحکامِ پاکستان کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں بھلے ڈسنوال، رائل سٹی اور پٹھان کالونی کے مقامی علماء کرام کا ایک بھرپور اور پرجوش اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں کنونشن کی کامیابی کے لیے باہمی مشاورت، دعوتی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کو مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ علماء کرام نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جمعیت علمائے اسلام کے پیغام کو عوام تک پہنچانے اور کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

یہ اجتماع علماء کرام کے دینی جذبے، جماعتی وابستگی اور باہمی اتحاد کا مظہر ہے۔ ان شاء اللہ! تمام احباب کی مشترکہ محنت اور مخلصانہ کوششوں سے یہ کنونشن ایک یادگار اجتماع ثابت ہوگا۔

🌹 پیغامِ جمعیت — استحکامِ پاکستان

*منجانب: جمعیت علمائے اسلام تحصیل فیروزوالہ، ضلع شیخوپورہ*

🌹 کامیاب ختمِ نبوت کانفرنس پر مبارکباد 🌹جمعیت علماء اسلام یونٹ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، کوٹ عبداللہ، سٹی نار...
17/10/2026

🌹 کامیاب ختمِ نبوت کانفرنس پر مبارکباد 🌹

جمعیت علماء اسلام یونٹ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، کوٹ عبداللہ، سٹی نارنگ منڈی کے زیرِ اہتمام شاندار ختمِ نبوت کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر یونٹ کے تمام ذمہ داران، کارکنان اور منتظمین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ماشاءاللہ! کانفرنس میں اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد سمیت علماء کرام اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جو عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے والہانہ وابستگی کا مظہر ہے۔

اس موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری زید معاویہ گجر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی اکرام الحق، صدر تحصیل فیروزوالہ پروفیسر حافظ مدثر سلیم گجر، صدر نوجوانان فورم صاحبزادہ مامون الرشید درخواستی اور صدر بزنس فورم مفتی زاہد حسین نے شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ تمام احباب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کی اس جدوجہد کو مزید استحکام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹

جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت جے یو آئی تحصیل فیروزوالہ
16/10/2026

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت جے یو آئی تحصیل فیروزوالہ

ان شاءاللہ تعالٰی
16/10/2026

ان شاءاللہ تعالٰی

مفتی محمود کانفرنس ملتان پنجاب کے فضائی مناظر ۔۔۔
15/10/2026

مفتی محمود کانفرنس ملتان پنجاب کے فضائی مناظر ۔۔۔

Address

Ferozwala
54950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Ferozwala SKP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services