06/05/2026
#راہوالی
چوہدری مالک ڈھڈی (مرحوم )
راہوالی کے معروف سیاستدان اور سماجی راہنماچوہدری محمد مالک ڈھڈی بہت اچھے انسان تھے خدا پاک انکے درجات بلند کریں ۔🤲🤲
راہوالی کے لوگ پیج کو لائیک شئیر اور کومینٹ کرنا نہ بھولیں شکریہ
05/05/2026
#راہوالی
چاچا مانا برگر والا کون کون جانتا ھے ؟
خدا پاک چاچا جی کو کروٹ کروٹ جنت عطا کریں آمین یا رب العالمین 🤲آج آپ کسی کے لیے دعا کرینگے تو کل آپکے لیے بھی کوئی کرے گا 🤲
سب دوست پیج کو لائیک شیر اور کومینٹ کرنا نہ بھولیں شکریہ
05/05/2026
#راہوالی
کینٹ روڈ کے دلکش مناظر
پیج کو لائیک فالو اور شئیر کرنا نہ بھولیں شکریہ
🎊
03/05/2026
یہ بندہ فراڈیا ہے پولیس کو مطلوب ہے تھانہ کینٹ میں اس کے خلاف ایپلیکیشن ہے نشاندھی فرمائیں شکریہ
01/05/2026
#راہوالی
#ہوشیار
#مطلوب 🤔
#پولیس
30/04/2026
ایک آلٹوا والے نے 27 لیٹر کی ٹینکی فل کروا
کر 162 روپے بچائے جبکہ دو گھنٹے لائن میں
لگ کر 400 کا پیٹرول ساڑ لی
30/04/2026
#راہوالی
کیسی کیسے ہیرے لوگ ہم سے جدا ہو گئے 😭🤲خدا پاک جنتوں میں مقام دے آمین
کون کون جانتا ھے انہیں راہوالی سے ؟پیج کو فالو کرنا نہ بھولا کریں شکریہ