Deputy Commissioner, Haripur

Call Directions Contact the organization

Deputy Commissioner, Haripur District Administration Haripur
(251)

اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کے ہمراہ عدالتی کمیشن کے سلسلے میں متعلقہ مقامات کا دورہ ک...
13/11/2026

اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کے ہمراہ عدالتی کمیشن کے سلسلے میں متعلقہ مقامات کا دورہ کیا اور موقع پر تفصیلی اسپاٹ ویریفکیشن کی۔

دورے کے دوران متعلقہ اراضی، موقع کی موجودہ صورتحال، حدود اور دستیاب ریونیو ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر عدالتی کمیشن کے حوالے سے ضروری حقائق اور شواہد کی موقع پر جانچ پڑتال کی گئی تاکہ زمینی حقائق کی درست عکاسی اور متعلقہ امور کی شفاف تصدیق کو یقینی بنایا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی احکامات اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ضلعی انتظامیہ ہری پور

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے آج دوسرے روز بی سرکلر روڈ پر انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے نشاندہیضلعی انتظامیہ ہری پور ک...
13/11/2026

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے آج دوسرے روز بی سرکلر روڈ پر انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے نشاندہی

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے آج سرکلر روڈ ہری پور کا دورہ کیا گیا، جہاں انسدادِ تجاوزات مہم کے سلسلے میں مختلف مقامات پر تجاوزات کی نشاندہی کی گئی۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہری پور اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ناظم الدین نے متعلقہ ریونیو عملے اور دیگر اہلکاروں کے ہمراہ سرکلر روڈ کا جائزہ لیا اور سڑک، فٹ پاتھوں اور دیگر سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کی نشاندہی کی۔

ریٹ لسٹ ضلع ہری پور
13/11/2026

ریٹ لسٹ ضلع ہری پور

تجاوزات کے خلاف کارروائیہری پور: جیل روڈ پر تجاوزات سے متعلق شکایت موصول ہونے پر آج موقع کا معائنہ کیا گیا۔ ریونیو ریکار...
12/11/2026

تجاوزات کے خلاف کارروائی
ہری پور: جیل روڈ پر تجاوزات سے متعلق شکایت موصول ہونے پر آج موقع کا معائنہ کیا گیا۔ ریونیو ریکارڈ کے مطابق پیمائش کرکے تجاوز شدہ حصے کی نشاندہی اور مارکنگ کی گئی، جبکہ متعلقہ افراد کو جلد از جلد تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے سرکلر روڈ پر انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے نشاندہیضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے آج سرک...
12/11/2026

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے سرکلر روڈ پر انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے نشاندہی

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے آج سرکلر روڈ ہری پور کا دورہ کیا گیا، جہاں انسدادِ تجاوزات مہم کے سلسلے میں مختلف مقامات پر تجاوزات کی نشاندہی کی گئی۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہری پور اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ناظم الدین نے متعلقہ ریونیو عملے اور دیگر اہلکاروں کے ہمراہ سرکلر روڈ کا جائزہ لیا اور سڑک، فٹ پاتھوں اور دیگر سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کی نشاندہی کی۔

🚧 غازی بازار میں انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری!تحصیل غازی: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر غازی جنی...
12/11/2026

🚧 غازی بازار میں انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری!

تحصیل غازی: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ نگرانی آج بھی غازی بازار میں ڈسٹرکٹ کونسل رستوں پر انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔

آپریشن کے دوران سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی گزرگاہوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹایا گیا تاکہ شہریوں کی آمدورفت کو آسان بنایا جا سکے۔

اس موقع پر دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی دکانوں کی حدود سے باہر سامان، شیڈز اور دیگر رکاوٹیں قائم کرنے سے گریز کریں اور عوامی راستوں کو تجاوزات سے پاک رکھیں۔

تحصیل غازی میں انسدادِ تجاوزات مہم بلا تعطل جاری رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضع میلم، چک سکندرپور اور کھلابٹ میں انسدادِ غیر قانونی تجاوزات مہم کے سلسلے میں اراضی کی حد براری، پیمائش اور نشانات ل...
12/11/2026

موضع میلم، چک سکندرپور اور کھلابٹ میں انسدادِ غیر قانونی تجاوزات مہم کے سلسلے میں اراضی کی حد براری، پیمائش اور نشانات لگانے کا عمل جاری ہے۔

10/11/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہری پور مس بشارت بی بی کا سروائیکل کینسر سے متعلق آگاہی پیغام

Address

GT Road
Haripur
22620

Telephone

+92995920207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner, Haripur:

Shortcuts

Share

Nearby government services