Shehbaz Khan -Press Secretary

Shehbaz Khan -Press Secretary

Share

Media Activities.

Photos from Shehbaz Khan -Press Secretary's post 22/03/2026
01/03/2026

اسلام آباد
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا گلگت بلتستان کے عوام سے پُر امن رہنے کی اپیل !!
سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنائی کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے اور اس دلخراش واقعہ سے ہم سب غم زدہ ہیں ۔
گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل ہے کہ امن و امان کی صورتحال کا مکمل خیال رکھیں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
اس وقت عالم اسلام کو متحد ہوکر اسلام کے دشمنوں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔

01/03/2026
26/02/2026

سکردو
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا پاک فضائیہ کو افغانستان میں شدت پسند طالبان ٹھکانوں پر کامیاب حملے پر خراج تحسین۔
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے بہترین حکمت عملی سے "آپریشن غضب الحق " کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث طالبان کے کیمپس پر کامیاب کارروائی کرکے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا دیا ، پوری قوم اس کامیاب آپریشن پر پاک فضائیہ اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور ہندوستان ، اسرائیل اور افغانستان مل کر بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔
گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی دلیرانہ قیادت ، افواج پاکستان کے غیر متزلزل عزم پر قوم کو فخر ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

12/01/2026

Attended Walima of Madam Faryal Talpur’s daughter at Karachi.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilgit Baltistan House F5
Islamabad