21/09/2026
بی-فارم ڈیلیوری کا وقت کتنا ہے؟ 🤔
بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ B-Form کتنے دن میں بن جاتا ہے۔
✅ *عام (Normal): 7 دن*
✅ *ایگزیکٹو (Executive): 2 دن*
نوٹ: سرکاری چھٹیاں شامل نہیں ہیں۔
آپ نے عام بنوانا ہے یا ایگزیکٹو؟ کمنٹ میں بتائیں 👇