06/11/2026
جعفرآباد
امیر جماعت اسلامی ضلع جعفرآباد پروفیسر مولانا محمد ایوب منصور صاحب ہفتہ وار اجتماع میں ضلعی امارت کا حلف اٹھا رہے ہیں
اس موقع صدر کسان بورڈ بلوچستان محترم لال بخش خان کھوسہ صاحب،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان محترم محمد یوسف منگریو صاحب، سابق امیر جماعت اسلامی جعفرآباد حاجی محمد امین بگٹی صاحب و دیگر معزز ذمہ داران و کارکنان موجود تھے
شعبہ نشرو اشاعت جماعت اسلامی ضلع جعفرآباد بلوچستان