Chairman Shahfaisal Town

Chairman Shahfaisal Town

Share

میونسپل کارپوریشن شاہ فیصل ٹاؤن

30/05/2026

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر اور ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ سینیٹیشن فرحان شبیر کی نگرانی میں عیدالاضحیٰ کے تینوں دن شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یوسیز سے قربانی کی آلائشوں کو اٹھانے کا کام بخوبی انجام دیا گیا۔
​اس موقع پر شاہ فیصل ٹاؤن کے علماء کرام، معززین اور رہائشی آلائشوں کی بروقت کلیکشن پوائنٹس پر منتقلی پر چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک اور ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ سینیٹیشن فرحان شبیر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shahfaisal Colony
Karachi
74900