عیدالاضحی صفائی مہم
ہماری یوسی ہماری زمیداری
الحمدللہ، جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں نے اس عیدالاضحی پر بھی تینوں دن شدید گرمی میں محنت کر کے سندھ سالڈ ویسٹ کے ذریعے پوری یوسی سے آلائشوں کی صفائی کروائی۔
ٹی ایم سے ماڈل ٹاؤن کا شکریہ اور پوری یوسی منتخب ٹیم کا شکریہ جن کی انتھک محنت سے پوری یوسی کلیئرہوئی ۔ علاقہ مکینوں کا شکریہ جنہوں نے بروقت کمپلین کر کے اپنے علاقے کو صاف کروایا۔
UC7 Model Town Jamia Millia
یوسی 07 کی تعمیر
26/05/2026
سوسائٹیز کی فعال کمیٹیز سے گزارش ہے کہ اپنا کوئی ڈمپنگ پوائنٹ بنالیں تاکہ الائش اٹھانے میں آسانی ہو
جزاک اللہ
اولڈ جامعہ ملیہ روڈ پر سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا دوسرا دن ، جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے اس کام کی نگرانی کر رہے ہیں
واٹر بورڈ غیر سیاسی ادارہ ہے
اس پر جھنڈے کی سیا ست نہیں چلنے دی جائے گی
مین جامعہ ملیہ روڈ جو کہ کے ایم سی کی 106 روڈز میں شامل ہے اس کا قبضہ میئر مرتضی وہاب ، واٹر بورڈ کا چیئرمین مرتضی وہاب اور دونوں شعبوں کا حال عوام کے سامنے ہے، اس کام کو بھی جماعت اسلامی کے نمائندے کروا رہے ہیں
پچھلے ۳ ماہ سے اس کا برا حال تھا ، قبضہ یوسی چیئرمین کنڈے کی بجلی استعمال کرکے کمرے میں بیٹھ کر صرف ٹاؤن ٹاؤن ٹاؤن کا رونا رہتا ہے ، روزانہ سیوریج کی گاڑیاں اس یوسی میں آتی ہیں اور ڈیزل آدھا آدھا ہوتا
کچھ تو شرم کرو قبضہ گروپ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75730
