PTI District West Karachi

PTI District West Karachi

Share

انصاف، انسانیت ، خودداری Official page of Pakistan Tehreek-E-Insaf District West Karachi

25/05/2026

ابھی پانی کے حوالے سے بات چیت ہوئی، منصف صاحب نے بہت بلند و بالا دعوے کیے اور کہا کہ کراچی کا مسئلہ K4 حل کرے گا، اگر کے فور سے اپ نے K4 سے بات چیت کی ہے تو جو 2007 سے جو پروجیکٹ التوا کے شکار ہے، اگر اس سے پانی ائے گا بھی تو 207 ایم جی ڈی آۓ گا،جب کہ کراچی کو 1250 ایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے،جبکہ ابھی 400 ایم جی ڈی پانی دیا گیا ہے۔ لیکن پیپلز پارٹی کے منسٹر صاحب کو 18 سال کے بعد یاد آیا ہے کہ K4 مسئلہ حل کرے گا۔۔۔

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی
ایم پی اے شبیر قریشی

25/05/2026

کراچی میں ہر عید پر دھابیجی کی پانی کی لائن پھٹنا شاید اب روایت بن چکی ہے۔
عوام پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہی ہے، مگر اسمبلی میں کراچی کے پانی کے مسئلے پر بات کرنے کے لیے مائیک تک نہیں کھلتا۔
پیپلز پارٹی نے کراچی کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
آخر کب تک کراچی والے اپنے بنیادی حق کے لیے ذلیل ہوتے رہیں گے؟

25/05/2026

لندن پلان ایک حقیقت ہے ۔ اس پلان میں ملک کے اندرونی غداروں (چور اور چوکیداروں) نے اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے پاکستان کی خودمختاری پر کُھلا حملہ کروایا اور ایک عظیم لیڈر کو اس سے عہدے سے ہٹا کر ملک کی ترقی پر قدغن لگا دی 😔

25/05/2026

‏5 سال سے کم عمر کے 45% بچوں کو پوری خوراک نہ ملنے سے ان کا دماغ پوری طرح نگہداشت نہیں پاتا۔ اس لئیے کہ جو پیسہ ان پر لگنا چاہیئے وہ اقتدار میں بیٹھے مگرمچھ ملک سے باہر لے جاتے ہیں۔

19/05/2026

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ و پی ایس 118 کے عوامی ایم پی اے صالحہ زادہ (حسن خان) کراچی کی نمائندگی کرتے ہوۓ اڈیالہ جیل گورکھپور ناکے سے 26 نمبر چونگی پر وڈیو پیغام!!

18/05/2026

عمران خان کو قیدِ تنہائی میں نہ رکھا جائے، اُنکے اس بنیادی حق کے حوالے سے تمام عدالتیں بات کرنے سے گریز کر رہی ہیں۔ اب ہم خاموش نہیں ہونگے، ہر روز سپریم کورٹ کو یاد دلائیں گے کہ ایک شہری، ایک سابق وزیراعظم جیل میں قیدِ تنہائی میں ہے۔ خان صاحب نے بیرسٹر صفدر کو بتایا تھا کہ اُنکی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ ہر روز 22 گھنٹے تک وہ کسی بھی شخص کی شکل تک نہیں دیکھ پاتے اور جب کوئی آتا ہے تو اُسے حکم ہے کہ سلام تک کا جواب نہ دے۔ یہی سب کچھ بشریٰ بی بی کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ انسانیت سوز صورتحال ہے۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ

18/05/2026

‏”آج کُھل کر حقیقت سامنے آگئی ہے، اپریل 2022 میں عوام کی منتخب حکومت کو ایک بین الاقوامی گٹھ جوڑ کے تحت ہٹایا گیا۔ جمہوریت کو پابندِ سلاسل کرنے کے حوالے سے یہاں ایک پورا نظام قائم کیا گیا ہے۔ ڈراپ سائٹ پر جو کچھ سامنے آیا، اُس سے واضح ہو گیا کہ ‎ تھا۔ یہ حکومت اگر انکار کرسکتی ہے تو کرے کہ شائع ہونے والا یہ سائفر حقیقت نہیں۔ ان کی مجال نہیں کہ یہ سچ کو پھر سے جھوٹ کہیں۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ

16/05/2026

عمران خان صاحب کا علاج ریٹینا اسپیشلسٹ سے ہی کروانا چاہیے، بلکہ علاج کے دوران جنرل فزیشن کا ہونا بھی ضروری ہے۔۔۔

16/05/2026

عظمٰی خان بتا رہی ہیں کہ!!
عمران خان صاحب کہہ رہے تھے کہ!!
بہت زیادہ گرمی ہے،گرمیوں میں میرا کمرہ اوون کی طرح گرم ہوجاتا ہے۔۔۔
اسی طرح علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ!!
عمران خان کبھی ائیر کنڈیشن نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ!!
عمران خان کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں۔۔۔

16/05/2026

‏اللہ اس بھائی کی حفاظت کرے

مریم نواز جھوٹی ترین عورت ہے، نانی بن گئی ہے لیکن اسے شرم حیا نہیں ہے، کل کی بچی ہے اور اسے وزیر اعلٰی بنا دیا گیا ہے، ہمیں اس نے مار دیا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

House No. G-16, Street 17, Block 6, PECHS, Insaf House
Karachi
78800