27/05/2026
Muhajir Qaumi Movement-Karachi Division
Muhajir Qaumi Movement is a peaceful political organization struggling since 1992 for the urdu speaking community Mohajirs in Pakistan
27/05/2026
01/05/2026
یکم مئی سنہء1993 کو۔ "مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین عظیم احمد طارق کو شہید کردیا گیا
آج چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ جناب عظیم احمد طارق کی 33ویں برسی ہے، جو کراچی میں اپنے ہی گھر پر قتل کر دیے گئے تھے۔ ان کی سیاسی جدوجہد اور مہاجر سیاست میں ان کے کردار کو آج بھی بہت سے لوگ یاد کرتے ہیں۔
مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ:
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
میرا فیصلہ صرف آفاق ۔📌🇧🇬👑
20/04/2026
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے بندھانی کالونی میں عید ملن پارٹی کی تقریب کی آمد پر پرجوش عوام نے استقبال کیا اور پھول کی پتیاں نچھاور کی اور علاقہ جئے مہاجر کے نعروں سے گونج اٹھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
71500
