02/11/2026
نوجوان، سیاست اور انقلابی تبدیلی
کیا نوجوان سیاسی شعور، اجتماعی جدوجہد اور انقلابی تبدیلی کے ذریعے معاشرے کی سمت بدل سکتے ہیں؟ آئیے، نوجوانوں کی سیاسی شمولیت، سیاسی شعور اور انقلابی تبدیلی کے امکانات پر مل کر گفتگو کریں۔
📅 جمعرات، 5 نومبر 2026
🕕 شام 6 بجے
📍 کتاب گھر، کراچی
مکالمہ و سہولت کاری: کامریڈ عالیہ امیر علی
زیرِ اہتمام: عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) اور پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PrSF)، کراچی