Provincial Assembly of Sindh

Website

Provincial Assembly of Sindh News & Updates from the Provincial Assembly of Sindh, one of the Country’s oldest legislative bodies.

01/11/2026

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی گلگت بلتستان کے عوام کو یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد

گلگت بلتستان کے عوام کی قربانیاں اور پاکستان سے الحاق کا تاریخی فیصلہ ہماری مشترکہ قومی تاریخ کا اہم باب ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی

79 سال قبل گلگت بلتستان کے عوام نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے تاریخ رقم کی، سید اویس قادر شاہ

شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے گلگت بلتستان میں تاریخی اصلاحات متعارف کرائیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان کے دفاع، سلامتی اور ترقی میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، سید اویس قادر شاہ

گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کا تحفظ ہماری قومی ذمہ داری ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی

31/10/2026

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاندار فتح پر مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، اسپیکر سندھ اسمبلی

سہ ملکی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف کامیابی قومی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی

گرین شرٹس کی فتح پر پوری قوم خوشی اور فخر محسوس کر رہی ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی

قومی ٹیم نے ثابت کیا کہ پاکستانی کھلاڑی عالمی سطح پر کسی سے کم نہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

امید ہے قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی، اسپیکر سندھ اسمبلی

27/10/2026

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کا یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام

27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سید اویس قادر شاہ

کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد قابلِ تحسین ہے، قائم مقام گورنر سندھ

بھارتی مظالم کشمیری عوام کے جذبۂ حریت کو کمزور نہیں کر سکتے، سید اویس قادر شاہ

یومِ سیاہ کشمیر عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کی ذمہ داری یاد دلاتا ہے، قائم مقام گورنر سندھ

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، قائم مقام گورنر سندھ

پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، سید اویس قادر شاہ

مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، قائم مقام گورنر سندھ

25/10/2026

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کا اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے بہنوئی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کا علی خورشیدی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

سید اویس قادر شاہ کی مرحوم سید حسن شاہد کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، سید اویس قادر شاہ

24/10/2026

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کا اقوامِ متحدہ کے دن پر پیغام

عالمی امن، انصاف اور انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ عالمی ذمہ داری ہے، قائم مقام گورنر سندھ

کراچی، 24 اکتوبر 2026ء: قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ نے اقوامِ متحدہ کے دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی امن، انصاف اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے بین الاقوامی تعاون اور سفارت کاری ناگزیر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے منشور کے اصولوں پر عمل درآمد، تنازعات کا پُرامن حل اور انسانی وقار کا تحفظ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

سید اویس قادر شاہ نے کہا کہ مسئلہ جموں و کشمیر کا اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کا تحفظ پائیدار امن کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان عالمی امن، کثیرالجہتی تعاون اور بین الاقوامی انصاف کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کی محمد آصف موسیٰ سے تعزیت، مرحومین کے لیے دعائے مغفرتکراچی: قائم مقام گورنر سندھ...
23/10/2026

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کی محمد آصف موسیٰ سے تعزیت، مرحومین کے لیے دعائے مغفرت

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی محمد آصف موسیٰ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے چچا مرحوم اسماعیل سموں اور جواں سال بھانجے مرحوم ادریس غنی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی بھی موجود تھے۔

قائم مقام گورنر سندھ نے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

23/10/2026

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ کا بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پر خراجِ عقیدت

قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ نے بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لیے جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

بیگم نصرت بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے شانہ بشانہ جمہوریت کے لیے جدوجہد کی، سید اویس قادر شاہ

بیگم نصرت بھٹو آمریت کے خلاف جدوجہد میں جرات اور استقامت کی علامت تھیں، سید اویس قادر شاہ

بیگم نصرت بھٹو کو مادرِ جمہوریت کا لقب دینا ان کی عظیم خدمات کا اعتراف ہے، سید اویس قادر شاہ

UK Mission Delegation Calls on Acting Governor Sindh Syed Awais Qadir Shah; Discusses Political Situation, New Provinces...
22/10/2026

UK Mission Delegation Calls on Acting Governor Sindh Syed Awais Qadir Shah; Discusses Political Situation, New Provinces and Human Rights

Karachi, October 22, 2026: A delegation of the United Kingdom Mission to Pakistan called on Acting Governor Sindh Syed Awais Qadir Shah at Governor House Sindh. The meeting focused on the country’s political situation, foreign affairs, the debate surrounding the creation of new provinces, and human rights.

The delegation was led by Ms Charlotte Ojinnaka, Head of Internal Politics, including Ms Maria Havlik, Second Secretary (Political); Mr Saqib Riaz, Principal Political Adviser; Mr Owais Shah, Senior Political Adviser (Punjab); and Ms Huda Ikram, Senior Political Adviser for Sindh and Balochistan.

Irfan Ahmed Memon, Focal Person to the Acting Governor Sindh, was also present.

During the discussion on the creation of new provinces, Acting Governor Sindh said that any proposal on the matter should be examined within the constitutional framework, with due respect for the position of the relevant provincial assembly. He stated that the Provincial Assembly of Sindh had consistently rejected proposals for the creation of new provinces or similar administrative units within Sindh.

Syed Awais Qadir Shah said that Sindh was home to a civilisation, history and culture spanning thousands of years, and its people had deep ties with their historical and cultural heritage. He emphasised that the people’s sentiments and democratic decisions must be respected.

The meeting also covered human rights, women’s rights, the protection of religious minorities, and legislation aimed at ensuring equal citizenship. Acting Governor Sindh highlighted Sindh’s progressive approach to promoting women’s rights, protecting minorities, and advancing inclusive legislation.

He also stressed the importance of strengthening democratic institutions, safeguarding fundamental human rights, and ensuring that legislation reflected the aspirations of the people.

The delegation, led by Ms Charlotte Ojinnaka, thanked Acting Governor Sindh for the meeting and his warm hospitality.

At the conclusion of the meeting, Acting Governor Sindh presented the visiting delegation with traditional Sindhi caps and Ajrak as a gesture of hospitality and a reflection of Sindh’s rich cultural heritage.

22/10/2026

برطانوی مشن کے وفد کی قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ سے ملاقات، سیاسی صورتحال، نئے صوبوں اور انسانی حقوق پر تبادلۂ خیال

کراچی، 22 اکتوبر 2026ء: برطانوی مشن برائے پاکستان کے وفد نے قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ سے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، خارجہ امور، نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث اور انسانی حقوق کے معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وفد کی قیادت برطانوی مشن کی سربراہ برائے داخلی سیاسی امور شارلٹ اوجیناکا نے کی۔ وفد میں سیکنڈ سیکریٹری برائے سیاسی امور ماریا ہاولک، پرنسپل پولیٹیکل ایڈوائزر ثاقب ریاض، سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر (پنجاب) اویس شاہ اور سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر برائے سندھ و بلوچستان ہدیٰ اکرام شامل تھیں۔ قائم مقام گورنر سندھ کے فوکل پرسن عرفان احمد میمن بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ملاقات میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے قائم مقام گورنر سندھ نے کہا کہ اس معاملے پر کسی بھی تجویز کا جائزہ آئینی دائرۂ کار میں رہتے ہوئے لیا جانا چاہیے اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کے مؤقف کا احترام ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی صوبے میں نئے صوبوں یا اس نوعیت کی انتظامی اکائیوں کے قیام کی تجاویز کو مسلسل مسترد کرتی رہی ہے۔

سید اویس قادر شاہ نے کہا کہ سندھ ہزاروں سالہ تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا امین ہے اور اس کے عوام اپنے تاریخی و ثقافتی ورثے سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کی رائے اور جمہوری فیصلوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔

ملاقات میں انسانی حقوق، خواتین کے حقوق، مذہبی اقلیتوں کے تحفظ اور مساوی شہریت کے لیے قانون سازی پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ قائم مقام گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ خواتین کے حقوق کے فروغ، اقلیتوں کے تحفظ اور جامع قانون سازی کے حوالے سے ترقی پسند صوبہ ہے۔

انہوں نے جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور عوامی امنگوں کے مطابق قانون سازی کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

برطانوی وفد کی سربراہ مس شارلٹ اوجیناکا نے ملاقات اور پُرتپاک میزبانی پر قائم مقام گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا۔

ملاقات کے اختتام پر قائم مقام گورنر سندھ نے مہمان وفد کو سندھ کی روایتی سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کیں۔

Acting Governor Sindh Syed Awais Qadir Shah Calls for Comprehensive Review of PPL Head Office Relocation, Citing Sindh’s...
21/10/2026

Acting Governor Sindh Syed Awais Qadir Shah Calls for Comprehensive Review of PPL Head Office Relocation, Citing Sindh’s Economic Interests and Employee Welfare

Karachi, October 21, 2026:

Acting Governor of Sindh Syed Awais Qadir Shah has expressed concern over reports regarding the proposed relocation of Pakistan Petroleum Limited’s (PPL) head office and related administrative operations from Karachi to Islamabad. He emphasised that the administrative, financial, economic and employee-related implications of this important decision must be comprehensively assessed.

Acting Governor Syed Awais Qadir Shah said that, Karachi is one of the country’s major commercial and industrial centres, offering PPL access to port facilities, business entities, suppliers and technical services. Given the company’s gas fields and production activities in Sindh, the potential implications of relocating its head office must be considered on facts and transparency.

The Acting Governor stated that any major administrative decision should prioritise the organisation’s operational requirements, efficient utilisation of financial resources and business continuity. He said the costs associated with relocating offices, staff, records and other administrative operations must also be assessed to determine the potential benefits of the proposed move for the company’s performance and financial stability.

He further noted that Karachi’s port facilities and established business infrastructure play an important role in the transportation of equipment, technical supplies and other essential resources. Therefore, the potential impact of the relocation on supply chains, technical support and relationships with local businesses should not be overlooked.

Highlighting the welfare of employees and their families, the Acting Governor said that consultations with the relevant staff, employee welfare and the retention of the organisation’s experienced workforce must be considered before any relocation decision is made. He emphasised that such decisions should be taken through a transparent process and supported by clear administrative justification.

He added that the organisation’s financial and administrative interests must remain the foremost consideration in any decision. Making clear information available regarding the benefits, costs and any possible repercussions of the proposed relocation is essential for informed decision-making.

The Acting Governor of Sindh stressed that the option of retaining PPL’s head office in Karachi should be given serious consideration. He called for an independent, technical, financial and administrative assessment of the proposed relocation before any final decision is taken.

Acting Governor Sindh Syed Awais Qadir Shah emphasised that the important decisions concerning national institutions should be based on transparency, consultation and long-term institutional interests.

Address

V23C+Q3C، Sindh Assembly Building, Court Road, Saddar Karachi
Karachi
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Provincial Assembly of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share