Assistant Commissioner Karor Lal Esan.

Directions

Assistant Commissioner Karor Lal Esan. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Commissioner Karor Lal Esan., Government Official, Karor Lal Isa.

27/10/2026

Pakistan Stands with Kashmir.
27 October. Black Day.

DC Layyah Govt of Punjab

تحصیل کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ ۔یومِ سیاہ کشمیر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی. 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر تح...
27/10/2026

تحصیل کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ ۔
یومِ سیاہ کشمیر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی.

27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پُرامن ریلی نکالی گئی ۔ جس میں پولیس ، پیرا فورس، ریسکیو، ستھرا پنجاب ، محکمہ زراعت ، میونسپل کمیٹی ، اور دیگر محکمہ جات کے علاوہ تاجران اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ یومِ سیاہ کشمیری شہداء کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دلانے کے لیے کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں ہے اور مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے ناDC LayyahDGovt of Punjabof Punjab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا زیرِ تعمیر پیرا انفورسمنٹ سٹیشن کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے زیرِ تعمیر سٹیشن کا دورہ کیا اور تعمیراتی ...
26/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا زیرِ تعمیر پیرا انفورسمنٹ سٹیشن کا دورہ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے زیرِ تعمیر سٹیشن کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کو تیز رفتاری سے مکمل کرتے ہوئے جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائےDC LayyahaGovt of Punjabab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے فتح پور میں مختلف پارکوں کا دورہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں ن...
20/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے فتح پور میں مختلف پارکوں کا دورہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب کی ہدایات کے مطابق عوام کو اچھا میعاری اور صحت مند ماحول دینے کے لئیے پارکس پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
DC Layyah Govt of Punjab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے فتح پور سہولت آن دی گو بازار کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے وہاں سرکاری نرخ پ...
20/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے فتح پور سہولت آن دی گو بازار کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے وہاں سرکاری نرخ پر دستیابی، سٹالز کی صفائی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
DC Layyah Govt of Punjab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے فتح پور میں صفائی ستھرائی تجاوزات اور دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب ...
20/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے فتح پور میں صفائی ستھرائی تجاوزات اور دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات کے مطابق عوامی سہولیات کے لئیے ٹیمز متحرک ہیں۔
DC Layyah Govt of Punjab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے بھکر روڈ پرستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تحصیل مینیجر کو ہدایات جاری کیں۔DC Layyah...
17/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے بھکر روڈ پرستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تحصیل مینیجر کو ہدایات جاری کیں۔
DC Layyah Govt of Punjab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے پمپس پر پیمانے  فائر سیفٹی اور سبسڈی کو چیک کیا۔
17/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے پمپس پر پیمانے فائر سیفٹی اور سبسڈی کو چیک کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب کی ہدایات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا او...
17/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب کی ہدایات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں سٹاف کی حاضری ادویات کی دستیابی، او پی ڈی، ایمرجنسی کو چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور
ہسپتال کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا
Govt of Punjab DC Layyah

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا۔ DC Layyah Govt of Punjab
16/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا۔
DC Layyah Govt of Punjab

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Karor Lal Esan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share