سہیل طارق خان سیہڑ...............
TariQ Muneer Khan Seehar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TariQ Muneer Khan Seehar, Political organisation, Moaza Din Pur, Karor Lal Isa.
26/05/2026
میری طرف سے آپ سب کو حج اور عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارک باد، اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں عبادات اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں برکتیں صحت، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے، عید الضحیٰ محبت قربانی اخوت اور رشتوں کو مضبوط
بنانے کا خوبصورت پیغام دیتی ہے۔ اللہ پاک تمام
احباب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
حاجی طارق منیر خان سیہڑ
قد و قامت کی درازی کا گلہ ہے سب کو
ورنہ شہر میں لوگوں سے تیرا جھگڑا کیا ہے.....
سہیل طارق خان سیہڑ
23/05/2026
زندگی خوب صورت تب لگتی......
ہے جب پرانے یار ساتھ ہوں.......
سہیل طارق خان سیہڑ
22/05/2026
حاجی طارق منیر خان سیہڑ صاحب...........
مہر اعجاز احمد جرولہ صاحب.......
سہیل طارق خان سیہڑ صاحب........
21/05/2026
امانت اللہ خان شادی خیل...........
سہیل طارق خان سیہڑ............
قابل احترام دوستوں کی بے پناہ محبت............
سہیل طارق خان سیہڑ............
قابل احترام دوستوں کی بے پناہ محبت.........
سہیل طارق خان سیہڑ.........
17/05/2026
قادر پور راں..........
محترم حاجی مظفر راں صاحب کی جانب سے پر تکلف کھانے کا اہتمام اس موقع پر سابق ناظم ہرنولی ملک احسان اللہ اسڑ صاحب سمیت ودیگر معزز دوست بھی ہمراہ حاجی صاحب نے بہترین انداز میں فرائض میزبانی سر انجام دی سہیل طارق خان سیہڑ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Moaza Din Pur
Karor Lal Isa
31100
