29/10/2025
سابقہ ایم پی اے امیدوار پی پی 82 محترمہ ساجدہ بیگم۔ کی ملک رستم اعوان ملک غلام عباس أھیر أسیہ نوید اور نادیہ نذیر کے ہمراہ 28 اکتوبر 2025ء
سپریم کورٹ کے باہر پیشی پہ حاضری
The Only Official page of Pti khushab managed by official Social media team.
29/10/2025
سابقہ ایم پی اے امیدوار پی پی 82 محترمہ ساجدہ بیگم۔ کی ملک رستم اعوان ملک غلام عباس أھیر أسیہ نوید اور نادیہ نذیر کے ہمراہ 28 اکتوبر 2025ء
سپریم کورٹ کے باہر پیشی پہ حاضری
29/10/2025
سابقہ ایم پی اے امیدوار پی پی 82 محترمہ ساجدہ بیگم کی سابقہ ایم پی اے محترمہ مسز شمیم أفتاب کہ ہمراہ شہید ارشد شریف کے گھر امد
شہید ارشد شریف کے لواحقین سے شہید ارشد شریف کی والدہ کی وفات پہ اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
28/10/2025
قائد عمران احمد خان نیازی کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں 26ویں آئینی ترمیم کے کیس میں بطور سائل پیش ھوۓ جس میں عوامی ایم این اے این 87 ملک عمر اسلم اعوان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ خوشاب پیر سید فیض الحسن گیلانی ایم پی اے پی پی 81 ملک حسن اسلم اعوان باھمراہ سینیئر نائب صدر ضلع خوشاب وامیدوار ایم پی اے پی پی 82 ملک شہزاد ظہور آھیر سینیئر نائب صدر ضلع خوشاب سردار اکرام اللہ خان بلوچ ملک محمد احسان قادر اعوان صدر آئ ایل ایف ضلع خوشاب ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک ریاض نائچ تحصیل صدر قائد آباد ملک شیر احمد گنجیال ملک اعجاز سجرا جوائنٹ سیکریٹری ضلع خوشاب موجود تھے
28/10/2025
سابقہ ایم پی اے امیدوار پی پی 82 محترمہ ساجدہ بیگم کی علیمہ أپا اور نورین أپا کے ساتھ اڈیالا جیل کے باہر موجود
سید فیض الحسن گیلانی صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع خوشاب 26 ائینی ترمیم کیس کے سلسلے میں اسلام اباد سپریم کورٹ اف پاکستان کے باہر دیگر پی ٹی ائی رہنماؤں ورکروں اور پارلیمنٹیرین کے ساتھ موجود
27/10/2025
ایڈووکیٹ پیر سید مسعود الحسن گیلانی صاحب
صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن قائد آباد اور انکے پورے گروپ سنگ ساتھ اور قائد آباد کے معزز سینیئر وکلا صاحبان اور قائد آباد کے نوجوان وکلا کا متفقہ فیصلہ
کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار انشاء اللہ ممبر پنجاب بار کونسل ملک مبشر سلطان ماہل(ملک حیات اتراء گروپ)
یکم نومبر کو انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنار ہونگے
ممبر پنجاب بار کونسل (ضلع بکھر ) محترم جناب رفیق احمد خان نیازی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سابقہ ایم پی اے امیدوار پی پی 82 محترمہ ساجدہ بیگم کی رہائش گاہ امد
ایڈوکیٹ ملک سانول عباس أھیر سے ملاقات
اس موقع پر ملک غلام عباس أھیر ملک ارسلان أھیر ملک سلیمان أھیر بھی موجود
انشااللہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پورے پنجاب سے کامیابی حاصل کریں گے
انشاءاللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی
انشاءاللہ پاکستان میں ائین اور قانون کی بالادستی قائم ہوگی
25/10/2025
خوشاب
ملک عمر اسلم خان ایم-این-اے اور ملک حسن اسلم خان، ایم۔پی۔اے کی طرف سے تمام بھائیوں اور دوستوں سے درخواست ہے کہ پنجاب بار کونسل الیکشن 2025 میں عمران خان کے کنڈیٹ ملک مبشر سلطان ماہل کو خوشاب سے اور باقی سرگودھا ڈویژن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو بھرپور اکثریت سے کامیاب کروائیں ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت
ضلع خوشاب سے صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع خوشاب پیر فیض الحسن گیلانی ، جنرل سیکٹری ضلع خوشاب ملک تنویر احمد اعوان ، صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خوشاب ملک غضنفر علی ، سیکٹری انفارمیشن پی ٹی آئی ضلع خوشاب نے شرکت کی
شُرکاء نے اپنے قائد عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی
16/10/2025
لاھور
ملک حسن اسلم خان، ایم۔پی۔اے کا پاکستان تحریک انصاف کے ایم-پی-ایز کے ساتھ مل کر سانحہ مرید کے میں ھونے والی ظلم اور بربریت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرپور احتجاج کیا۔