30/10/2026
🚨 نورین نیازی کی علالت کے پیشِ نظر ان کی فیملی کو فوری طور پر ان تک رسائی دی جائے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے مطابق عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے کہ نورین نیازی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کی جائیں اور اہلِ خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ تاہم عدالت نے درخواست کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم کی جانب سے مقرر کیے جانے سے مشروط کر دی ہے۔
ایک بیٹی کا اپنی بیمار والدہ کے پاس رہنے کا حق ہے۔ انسانی ہمدردی اور بنیادی حقوق کے تقاضے کے تحت اس معاملے پر فوری کارروائی کی جائے۔