Jamat e Islami PP 162, Lahore

Call Directions

Jamat e Islami PP 162, Lahore Jamat e Islami south Lahore

24/10/2026
پیٹرول کی قیمت کم کرو۔۔لیوی ٹیکس ختم کر و۔۔۔🤔
21/10/2026

پیٹرول کی قیمت کم کرو۔۔
لیوی ٹیکس ختم کر و۔۔۔🤔

فیز 3 — دھرنا پریس کلب لاہورپٹرول کی قیمت کم کرو، لیوی اور بھتہ ٹیکس ختم کرو!جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام مہنگائی، پٹرولی...
21/10/2026

فیز 3 — دھرنا پریس کلب لاہور

پٹرول کی قیمت کم کرو، لیوی اور بھتہ ٹیکس ختم کرو!

جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ناجائز ٹیکسوں کے خلاف پریس کلب لاہور کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا۔

📅 تاریخ: 23 اکتوبر، بروز جمعہ المبارک
⏰ وقت: سہ پہر 3:30 بجے
📍 مقام: پریس کلب، لاہور

ہمارے مطالبات:

• پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔
• حکمرانوں کی مراعات ختم کی جائیں۔
• آئی پی پیز کو لگام دی جائے۔
• حکمرانوں کی عیاشیاں بند کی جائیں۔
• طلبہ، موٹر سائیکل سواروں اور غریب عوام سے بھتہ نما ٹیکسوں کی وصولی بند کی جائے۔

آئیے! اس عوامی تحریک کا حصہ بنیں، مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں کے خلاف آواز بلند کریں اور اپنے حقوق کے لیے جدوجہد میں شریک ہوں۔

#دھرنا

Address

Township
Lahore

Telephone

+923004598918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami PP 162, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services