ضلع مانسہرہ کا تین صدیوں پرانا پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک خوبصورت گاؤں *کوٹلی بالا* جہاں کے باسیوں کی مہمان نوازی کی داستانیں آج بھی لوگوں کی زبانوں پہ ہیں__ one of the beautiful and old village of District Mansehra.
“Travel � | Hidden Gems � | Adventure & Fun Facts � | Discover the world with Nomi!”