District Officer Fisheries Mardan

Website

District Officer Fisheries Mardan The Purpose is to Improve the Fish Resources and Conserve the Fish fauna in District Mardan.

13/11/2026
11 نومبر،2026محترم عزت مآب سیکٹری لائیو سٹاک ، فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کم...
11/11/2026

11 نومبر،2026

محترم عزت مآب سیکٹری لائیو سٹاک ، فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ فشریز مردان نے تحصیل گھڑی کپورہ میں شبہاز گھڑی خوڑ کے مقام پر تقریباً پانچ ہزار مچھلیوں کے چھوٹے بچے (بچہ ماہی \Fish seed ) قدرتی پانیوں میں افزائش پانے کے لیے چھوڑ دیئے ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان جناب محمد اسرائیل صاحب بذات خود نگرانی کے لیے موجود تھے ۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے لوگوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی پانی اور اس میں موجود آبی حیات قومی سرمایہ ہے اس کی خفاظت کریں اور لوگوں کو انہیں نقصان پہنچانے سے روکیں۔یہ ہمارا قومی فریضہ کہ اپنی قدرتی حیات اور آبی وسائل کی خفاظت کریں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے آگاہی دیتے ہوئے تاکید کی کہ مچھلیوں کی افزائش نسل، بقاء اور بچاؤ کے لیے محکمہ فشریز مردان سے تعاون کریں۔اور اپیل کی کہ جنریٹر ڈائنامائیٹ بجلی کے کرنٹ اور زہریلی دوا ڈال کر شکار کرنے سے گریز کریں اور جو عناصر اس قسم کے غیرقانونی اور غیر اخلاقی طریقہ کار اپنا کر مچھلیوں کا شکار کرکے آبی حیات کو نقصان پہنچاتے ہیں ان سے متعلق محکمہ فشریز مردان کو فوری اطلاع دیا کریں۔اطلاع دہندہ کی شناخت پوشیدہ رکھی جائے گی اور مجرمان کے ساتھ فشریز ایکٹ دوہزار بائیس کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔



10/11/2026

10 نومبر،2026

محترم عزت مآب سیکٹری لائیو سٹاک ، فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ فشریز مردان نے تحصیل رستم میں بخشالی خوڑ کے مقام پر تقریباً پندرہ ہزار مچھلیوں کے چھوٹے بچے (بچہ ماہی \Fish seed ) قدرتی پانیوں میں افزائش پانے کے لیے چھوڑ دیئے ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان جناب محمد اسرائیل صاحب بذات خود نگرانی کے لیے موجود تھے ۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے لوگوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی پانی اور اس میں موجود آبی حیات قومی سرمایہ ہے اس کی خفاظت کریں اور لوگوں کو انہیں نقصان پہنچانے سے روکیں۔یہ ہمارا قومی فریضہ کہ اپنی قدرتی حیات اور آبی وسائل کی خفاظت کریں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے آگاہی دیتے ہوئے تاکید کی کہ مچھلیوں کی افزائش نسل، بقاء اور بچاؤ کے لیے محکمہ فشریز مردان سے تعاون کریں۔اور اپیل کی کہ جنریٹر ڈائنامائیٹ بجلی کے کرنٹ اور زہریلی دوا ڈال کر شکار کرنے سے گریز کریں اور جو عناصر اس قسم کے غیرقانونی اور غیر اخلاقی طریقہ کار اپنا کر مچھلیوں کا شکار کرکے آبی حیات کو نقصان پہنچاتے ہیں ان سے متعلق محکمہ فشریز مردان کو فوری اطلاع دیا کریں۔اطلاع دہندہ کی شناخت پوشیدہ رکھی جائے گی اور مجرمان کے ساتھ فشریز ایکٹ دوہزار بائیس کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔



06 نومبر، 2026آج ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک،فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا جناب نیک محمد صاحب نے سرکاری چاربا...
06/11/2026

06 نومبر، 2026

آج ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک،فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا جناب نیک محمد صاحب نے سرکاری چاربانڈہ کارپ فش ہچری مردان کا اچانک دورہ کیا۔

انہوں نے پوری ہچری کا تفصیلی انسپیکشن کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کے انتظامات، تالابوں کی حالت اور اسٹاف کی حاضری کو خصوصی چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نظم و ضبط اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے بروڈر فش اور فش سیڈ تالابوں کا جائزہ لیا اور بروڈرز اور فش سیڈ کی صحت، خوراک، پانی کی دستیابی اور انتظامی امور کا معائنہ کیا
دورے کے دوران ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان جناب محمد اسرائیل صاحب نے ہچری میں مچھلی کی بریڈنگ کے عمل اور افزائش نسل کے تمام تکنیکی امور پر تفصیلی بریفننگ دی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہچری کو درپیش مسائل سے بھی تفصیلی آگاہ کیا ۔

انہوں نے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آیندہ آنے والے سیزنز میں مچھلی کے بیج کی پیداوار میں نمایاں بہتری آئے گی، جس سے ضلع مردان سمیت صوبے بھر میں فشریز کے شعبے کو فروغ ملے گا۔




06 نومبر، 2026محترم عزت مآب سیکٹری لائیو سٹاک ، فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبرپختونخوا اور ڈپٹی ک...
06/11/2026

06 نومبر، 2026

محترم عزت مآب سیکٹری لائیو سٹاک ، فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ فشریز مردان نے تحصیل کاٹلنگ میں کھٹی گھڑی خوڑ کے مقام پر تقریباً پندرہ ہزار مچھلیوں کے چھوٹے بچے (بچہ ماہی \Fish seed ) قدرتی پانیوں میں افزائش پانے کے لیے چھوڑ دیئے ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان جناب محمد اسرائیل صاحب بذات خود نگرانی کے لیے موجود تھے ۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے لوگوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی پانی اور اس میں موجود آبی حیات قومی سرمایہ ہے اس کی خفاظت کریں اور لوگوں کو انہیں نقصان پہنچانے سے روکیں۔یہ ہمارا قومی فریضہ کہ اپنی قدرتی حیات اور آبی وسائل کی خفاظت کریں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے آگاہی دیتے ہوئے تاکید کی کہ مچھلیوں کی افزائش نسل، بقاء اور بچاؤ کے لیے محکمہ فشریز مردان سے تعاون کریں۔اور اپیل کی کہ جنریٹر ڈائنامائیٹ بجلی کے کرنٹ اور زہریلی دوا ڈال کر شکار کرنے سے گریز کریں اور جو عناصر اس قسم کے غیرقانونی اور غیر اخلاقی طریقہ کار اپنا کر مچھلیوں کا شکار کرکے آبی حیات کو نقصان پہنچاتے ہیں ان سے متعلق محکمہ فشریز مردان کو فوری اطلاع دیا کریں۔اطلاع دہندہ کی شناخت پوشیدہ رکھی جائے گی اور مجرمان کے ساتھ فشریز ایکٹ دوہزار بائیس کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔



06/11/2026

05 نومبر، 2026

محترم عزت مآب سیکٹری لائیو سٹاک ، فشریز و کاپریٹیوں ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ فشریز مردان نے جلالہ خوڑ کے مقام پر تقریباً بیس ہزار مچھلیوں کے چھوٹے بچے (بچہ ماہی \Fish seed ) قدرتی پانیوں میں افزائش پانے کے لیے چھوڑ دیئے ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان جناب محمد اسرائیل صاحب بذات خود نگرانی کے لیے موجود تھے ۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے لوگوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی پانی اور اس میں موجود آبی حیات قومی سرمایہ ہے اس کی خفاظت کریں اور لوگوں کو انہیں نقصان پہنچانے سے روکیں۔یہ ہمارا قومی فریضہ کہ اپنی قدرتی حیات اور آبی وسائل کی خفاظت کریں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے آگاہی دیتے ہوئے تاکید کی کہ مچھلیوں کی افزائش نسل، بقاء اور بچاؤ کے لیے محکمہ فشریز مردان سے تعاون کریں۔اور اپیل کی کہ جنریٹر ڈائنامائیٹ بجلی کے کرنٹ اور زہریلی دوا ڈال کر شکار کرنے سے گریز کریں اور جو عناصر اس قسم کے غیرقانونی اور غیر اخلاقی طریقہ کار اپنا کر مچھلیوں کا شکار کرکے آبی حیات کو نقصان پہنچاتے ہیں ان سے متعلق محکمہ فشریز مردان کو فوری اطلاع دیا کریں۔اطلاع دہندہ کی شناخت پوشیدہ رکھی جائے گی اور مجرمان کے ساتھ فشریز ایکٹ دوہزار بائیس کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔




November 4th, 2026Today the Additional Deputy Commissioner General Mardan visited the Mardan Charbanda Carp Fish Hatcher...
05/11/2026

November 4th, 2026

Today the Additional Deputy Commissioner General Mardan visited the Mardan Charbanda Carp Fish Hatchery.
The District Officer Fisheries mardan Briefly discuss the development of fisheries in district Mardan and achievement of targets.



November 3rd, 2026.As per the direction of the worthy Secartery livestock fisheries and co-operative Department and Dire...
04/11/2026

November 3rd, 2026.

As per the direction of the worthy Secartery livestock fisheries and co-operative Department and Director General fisheries kpk and Deputy commissioner Mardan Twenty thousand of fish seeds stocked in the Kalpani Mardan for the replenishment public water Bodies today on dated 03/11/2026.




02 نومبر، 2026فشریز ڈیپارٹمنٹ مردان میں LMIS سسٹم کے مؤثر نفاذ اور حاضری کے حوالے سے اہم بریفنگ جناب ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز ...
02/11/2026

02 نومبر، 2026

فشریز ڈیپارٹمنٹ مردان میں LMIS سسٹم کے مؤثر نفاذ اور حاضری کے حوالے سے اہم بریفنگ

جناب ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان، محمد اسرائیل صاحب کی زیرِ صدارت فشریز ڈیپارٹمنٹ مردان کے عملے کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبر پختونخوا اور سیکریٹری لائیوسٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں LMIS سسٹم پر عمل درآمد، حاضری کے نظام اور دفتری امور کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر جناب ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز مردان نے عملے کو سسٹم کی پابندی، بروقت حاضری، دفتری نظم و ضبط اور اعلیٰ حکام کی جاری کردہ ہدایات پر مکمل عمل درآمد کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے حاضری اور دفتری امور کی نگرانی کو مؤثر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

سیکریٹری لائیوسٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ اور ڈائریکٹر جنرل فشریز خیبر پختونخوا کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام متعلقہ عملے کو LMIS سسٹم کے باقاعدہ استعمال اور اس کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

اس اجلاس کا بنیادی مقصد محکمانہ امور میں شفافیت، نظم و ضبط، ذمہ داری اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے تاکہ فشریز ڈیپارٹمنٹ عوامی خدمت اور محکمانہ ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کر سکے۔

فشریز ڈیپارٹمنٹ مردان — نظم و ضبط، شفافیت اور بہتر کارکردگی کی جانب ایک اہم قدم۔

30 اکتوبر، 2026اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ضلع مردان کی ہدایات کے مطابق محکمہ فشریز مردان کے فیلڈ اسٹاف نے اپنے اپنے مقررہ بیٹ...
01/11/2026

30 اکتوبر، 2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ضلع مردان کی ہدایات کے مطابق محکمہ فشریز مردان کے فیلڈ اسٹاف نے اپنے اپنے مقررہ بیٹ ایریاز میں ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں ڈیوٹی سرانجام دی۔

دریائوں اور مختلف آبی گزرگاہوں میں معمول کی گشت اور نگرانی کی گئی۔ غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ کی گئی۔ ماہی گیروں کو قانونی طریقۂ کار کے مطابق ماہی گیری کرنے اور لائسنس کی شرائط پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ بجلی کے کرنٹ، زہریلے مواد اور ممنوعہ جال کے ذریعے مچھلیوں کے شکار سے اجتناب کرنے کے بارے میں عوامی آگاہی دی گئی۔

محکمہ فشریز ضلع مردان آبی وسائل کے تحفظ، غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام اور آبی حیات کی بقا کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔





Address

Charbanda Fish Hatchery Mardan
Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Officer Fisheries Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share