Logo , Post , Social Media Post , Graphic Designer. I am a Graphic Designer .
سورت البقرہ — آیت 267 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ ترجمہ:اے ایمان والو! اپنی پاک کمائی میں سے اور اس میں سےجوہم نے زمین سے تمہارے لیے نکالا ہے،اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔