کچھ زندگی کچھ غم۔
کچھ عشق کچھ ہم۔
محبت گمشده میری
خاک پر کیوں ہو نقشِ پا تیرا
ہم بچھائیں زمین پر آنکھیں موت آجائے غالب..... �دل نہ آئے کسی پہ !!
06/06/2020
ایک شعر ایسا سنائیے جو آپ کو کبھی نہ بھولتا ہو؟
22/10/2019
اے وطن تونے پکارا توٹھمکے خ*ل اٹھے
#تیری بیٹی تیری چلی آتی ہیں😘
Mosam❤👌
21/07/2019
میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے 😊
by 💞😍😘👈
15/07/2019
.میرے ہم نشین لا اپنا ھاتھ رکھ میرے ہاتھ پر
کہ ساری کائنات رشک کرے ان حسین لمحات پر..💕
💕
14/07/2019
میں یہ نہیں کہتی میری خیر خبر پو چھا کرو....
لیکن اپنا تو بتا دیا کرو تم کیسے ہو......
01/06/2019
نکاب تو اُس کا سر_______سے لیکر پاؤں تک تھا😘
مگر آنکھیں بتا رہی تھی محبت کی شوقین ہے وہ🍂
❤❤
29/03/2019
مجھے زہر مِل رہا ہے تیری بےرخی سے جاناں 💔
29/03/2019
"یہاں ہر شخص تماشائی ہے
ہم نے دیکھا ہے تماشہ بن کر"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Multan
60000
