چک 18 ایم آر/ملتان شہر سے 20 کلومیٹر پرانا دنیا پور روڑ ـ 35مرلے پر مسجد /مدرسہ/اسلامک سنٹر اور اسلامک لائبریری/واٹر فلٹریشین پلانٹ /امام وخطیب قاری ذیشان اشرف رحمانی حفظہ اللہ جنوری 2026/نماز فجر کے بعد درس قرآن وحدیث/ خطبہ جمعہ/رمضان میں اعتکاف @Multan