بہ طواف کعبہ رفتم بہ حرم رہم ندادند
کہ تو در برون چہ کر دی؟ کہ درون خانہ آیی
میں طوافِ کعبہ کے لیے گیا پر مجھے حرم میں جانے نہ دیا گیا، یہ کہا گیا کہ تو نے حرم سے باہر کیا کیا ہے کہ تو اندر آ سکے؟
فخر عراقی
Bazm-E-Sukhan بزم سخن
اردو زبان اور اردو شاعری کی چاشنی صرف وہی جانتے ہیں جنہ?
ان میں شامل ہے لہو دل کا مرے
اب کہاں آنکھوں کی لالی جاۓ گی**
شیخ صاحب سے چھپا لی جاۓ گی
کل کی خاطر مے بچــا لی جاۓ گی**
ہزاروں برس کی ہے بُڑھیا یہ دنیا،
مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے ۔
امیر مینائی
اُدھر ظلم پیہم اِدھر ضبط پیہم
نہ بدلا زمانہ نہ بدلیں گے ہم بھی
نہ واقف تھی دنیا کی عمارتوں سے
بہت مسکراتی تھی یہ چشم نم بھی
نرالا ہے دنیا سے میرا صنم بھی
ستم کے ہی جیسا ہے اس کا کرم بھی
شہیدِ محبت کا لاشہ اٹھا جب
چلا آگے آگے وفا کا علم بھی
محشر کی دھوپ اس کے لیے سرد شام ہے
آقا جسے کہیں کہ یہ میرا غلام ہے
حاصل ہے جس کو نسبتِ دربار مصطفیٰ ﷺ
میدانِ علم و فن میں اسی کو دوام ہے
22/08/2024
Happy Raha karoo yaar ...🤣😂😅
کب کا رُسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے،
میری قِسمت کہ مِلا تُجھ سا خطا پوش مجھے ۔
پیر نصیرالدین نصیر گیلانی (رح)
27/12/2023
اج تک مل نہ سکی تیرے بدن سی خوشبو
ہم فقط گل ہی بدلتے رہے گل دانوں کے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
