29/09/2026
-
*شکریہ کا پیغام برائے جناب عبدالمجید عباسی صاحب*
ہم اہلِ علاقہ دل کی گہرائیوں سے جناب *عبدالمجید عباسی صاحب* کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ کاہیاہ سکول سے مسجد تک *فیز ون* اور مسجد سے قبرستان تک *فیز ٹو* روڈ مکمل کروائیں گے۔ الحمدللہ آپ کے تعاون سے فیز ون مکمل ہو چکا ہے۔
اور آج آپ خود ہماری دعوت پر ہمارے پاس تشریف لائے اور فیز ٹو کے لیے انشاء اللہ *15 دن کے اندر مشین دینے کا وعدہ* کیا ہے۔ آپ کی یہ محبت، خلوص اور اپنے لوگوں کا درد ہمارے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔
ہم آپ کے اس جذبے، وعدے کی پاسداری اور عوامی خدمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے اور آپ کو مزید خدمت کی توفیق دے۔
*منجانب: اہلِ علاقے-

*منجانب: اہلِ علاقے -

*منجانب: اہلِ علاقے