ISF Agricultural University Of Peshawar

ISF Agricultural University Of Peshawar To share Federation daily activities

02/11/2026

ISF AUP ❤️‍🩹🦅

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے سینئر نائب صدر کی ہدایت پرانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر...
30/10/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے سینئر نائب صدر کی ہدایت پرانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان مہمند کی سربراہی میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کی ٹیم نے منقعدہ سیمینار " SAVE THE CONSITUTION , RESTORE PROVINCIAL ATONOMY"
کے لیے ہاسٹلز میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی ۔
طلباء کو سیمینار میں شرکت کی دعوت کی۔
ترجمان رضوان مروت
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن
زرعی یونیورسٹی پشاور

29/10/2026

ISF AUP🦅❤️

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان مہمند نے اپنی کابینہ کے ہمراہ مروت سٹوڈنٹس یونین کی نومنتخ...
28/10/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان مہمند نے اپنی کابینہ کے ہمراہ مروت سٹوڈنٹس یونین کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر صدر ندیم مروت، جنرل سیکرٹری فواز خان، چیئرمین ارحم مروت اور پوری کابینہ کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

امید ہے کہ نئی کابینہ طلباء کی فلاح و بہبود، اتحاد اور مروت قوم کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ اللہ تعالیٰ تمام ذمہ داران کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

رضوان مروت ترجمان
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن
زرعی یونیورسٹی پشاور

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے سینئر عہدیداران وکارکنان کی صوبائی جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی کی سربراہ...
27/10/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے سینئر عہدیداران وکارکنان کی صوبائی جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی کی سربراہی میں یونیورسٹی کیمپس کے مغوی طلباء کی بازیابی کے سلسلے میں کیمپس پولیس کمانڈنٹ ایس ایس پی مجیب الرحمٰن سے مین لائبریری لان زرعی یونیورسٹی پشاور میں اہم ملاقات۔

اس موقع پر سینیئر نائب صدر ولی خان , سابقہ کیمپس صدر سیلاب داوڑ اور تمام یونیورسٹیوں کے صدور اور جنرل سیکریٹریز نے کارکنان کے ہمراہ شرکت کی۔
کیمپس کمانڈنٹ کی جانب سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سے مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگی گئی.

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا دو ٹوک الفاظ میں مغوی طلباء کی عدم بازیابی کی صورت میں تمام تنظیموں کی شراکت سے آئندہ لائحہ عمل کا بھی عندیہ۔

رضوان مروت ترجمان
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن
زرعی یونیورسٹی پشاور

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس صدر عامر مروت جنرل سیکرٹری عبدلباسط , اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ سینئر نائب صدر...
26/10/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس صدر عامر مروت جنرل سیکرٹری عبدلباسط , اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ سینئر نائب صدر جنید زادہ،سابقہ ڈپٹی چیئرمین امان اللہ مروت،سابقہ اسپورٹس سیکٹری شفقت اللہ آدھے مہینے سے غائب ہے۔
ہمارے ساتھیوں کو آج تک نہ کسی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے اور نہ ہی اسے عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔ظلم اور ستم کا یہ دور جلد ختم ہو جائے گا ۔
ہم عمران خان کے ساتھ تھے ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ رہیں گے ۔اگر ہمارے ساتھیوں کے خلاف کوئی کیس ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرو یا پھر انہیں جلد از جلد رہا کرو




26/10/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر خان مروت ,کیمپس جنرل سیکریٹری باسط خان،اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور سابقہ سینیر نائب صدر جنید زادہ،ڈپٹی چیئرمین امان اللہ مروت اور سابقہ سپورٹس سیکٹری شفقت اللہ مروت کی جبری گمشدگی کو 18 دن گزر گئے ہیں۔




سفیر امن اور بانی صدر اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور سجاد مہمند صدر صاحب کو عدالت میں پیش کرو یا جلد از جل...
25/10/2026

سفیر امن اور بانی صدر اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور سجاد مہمند صدر صاحب کو عدالت میں پیش کرو یا جلد از جلد رہا کیا جائے
صدر صاحب نے ہمیشہ ظالم کے خلاف مظلوم کا ساتھ دیا ہے۔سجاد مہمند صدر صاحب کو جلد از جلد منظر عام پر لایا جائے

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس صدر عامر مروت جنرل سیکرٹری عبدلباسط جنید زادہ امان اللہ مروت شفقت اللہ آدھے مہینے ...
25/10/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس صدر عامر مروت جنرل سیکرٹری عبدلباسط جنید زادہ امان اللہ مروت شفقت اللہ آدھے مہینے سے غائب ہے۔
ہمارے ساتھیوں کو آج تک نہ کسی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے اور نہ ہی اسے عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔ظلم اور ستم کا یہ دور جلد ختم ہو جائے گا ۔
ہم عمران خان کے ساتھ تھے ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ رہیں گے ۔اگر ہمارے ساتھیوں کے خلاف کوئی کیس ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرو یا پھر انہیں جلد از جلد رہا کرو

Address

Agriculture University Of Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Agricultural University Of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share