District Population Welfare Office Peshawar

Call Website Contact the organization

District Population Welfare Office Peshawar Family Planning and Reproductive Health

آج ایف ڈبلیو سی اتحاد کالونی، سی ڈی زریاب میں ایچ ایم سی (HMC) امپلانٹ کیمپ کامیابی سے منعقد ہوا، جس کے دوران مجموعی طور...
29/10/2026

آج ایف ڈبلیو سی اتحاد کالونی، سی ڈی زریاب میں ایچ ایم سی (HMC) امپلانٹ کیمپ کامیابی سے منعقد ہوا، جس کے دوران مجموعی طور پر 5 خواتین کے امپلانٹس کیے گئے۔
ایف ڈبلیو سی اتحاد کالونی: 4 امپلانٹس
ایف ڈبلیو سی پخہ غلام: 1 امپلانٹ
محکمہ بہبودِ آبادی خیبر پختونخوا عوام کو خاندانی منصوبہ بندی کی معیاری سہولیات فراہم کرنے اور ماں و بچے کی صحت کے تحفظ کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔

29/10/2026

فلاحی مرکز ملاکنڈھیر میں آنے والی کلائنٹ کو خاندانی منصوبہ بندی اور بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی، جس کے بعد کلائنٹ کو کاپر ٹی (Cu-T) لگائی گئی۔

فلاحی مرکز ملاکنڈھیر میں آنے والی کلائنٹ کو خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت اور بچوں میں مناسب وقفے کے فوائد کے بارے میں آگ...
29/10/2026

فلاحی مرکز ملاکنڈھیر میں آنے والی کلائنٹ کو خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت اور بچوں میں مناسب وقفے کے فوائد کے بارے میں آگاہی دی گئی اور ڈیپو انجیکشن کے استعمال کے لیے حوصلہ افزائی کی گئی۔ بعد ازاں کلائنٹ کو ڈیپو انجیکشن لگایا گیا۔

فلاحی مرکز ماشوگاگر میں آنے والی کلائنٹ کو خاندانی منصوبہ بندی کی سہولت فراہم کرتے ہوئے ڈیپو انجیکشن لگایا گیا۔
29/10/2026

فلاحی مرکز ماشوگاگر میں آنے والی کلائنٹ کو خاندانی منصوبہ بندی کی سہولت فراہم کرتے ہوئے ڈیپو انجیکشن لگایا گیا۔

فلاحی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں ولی آباد میں موبائل سروس یونٹ (MSU) کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی آبادی کو خاندا...
28/10/2026

فلاحی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں ولی آباد میں موبائل سروس یونٹ (MSU) کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی آبادی کو خاندانی منصوبہ بندی، بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے اور ماں و بچے کی صحت سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

سمیع اللہ خان خلیلضلعی بہبود آبادی پشاور
27/10/2026

سمیع اللہ خان خلیل
ضلعی بہبود آبادی پشاور

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور سمیع اللہ خان نے ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر ...
27/10/2026

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور سمیع اللہ خان نے ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ملاقات کے دوران دونوں افسران کے مابین محکمہ بہبودِ آبادی کی سرگرمیوں، خاندانی منصوبہ بندی کے فروغ، عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ضلع پشاور میں باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی فلاح و بہبود، آبادی میں توازن کے شعور کو فروغ دینے اور محکمانہ امور میں بہتر رابطہ کاری کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

27/10/2026

محکمہ بہبودِ آبادی ضلع پشاور کے موبائل سروس یونٹ کے زیرِ اہتمام ہریانہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے آگاہی دینا ہے۔
کیمپ کے دوران شہریوں کو طبی رہنمائی، خاندانی منصوبہ بندی کے طریقوں اور ماں و بچے کی صحت سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔
محکمہ بہبودِ آبادی — عوام کی صحت، خوشحال خاندان اور بہتر مستقبل کے لیے کوشاں۔

یومِ سیاہ کشمیر، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس پشاور27 اکتوبر 2026 کو ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس پشاور میں یومِ سیاہ کشمی...
27/10/2026

یومِ سیاہ کشمیر، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس پشاور

27 اکتوبر 2026 کو ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس پشاور میں یومِ سیاہ کشمیر منایا گیا۔ اس دن کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا اور ان کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی حمایت کرنا ہے۔
اس موقع پر کشمیری عوام کی امن، آزادی اور انصاف کے لیے جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

Address

Phase 7 Hayatabad Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

0919220096

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare Office Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Population Welfare Office Peshawar:

Shortcuts

Share