Balochistan Revenue Authority

Balochistan Revenue Authority

Share

Official account of Balochistan Revenue Authority (BRA). Generating Revenue for the People of Balochistan.

13/05/2026

بیوٹمز کے طلبہ و فیکلٹی کا بی آر اے کا دورہ، ٹیکس نظام اور ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق آگاہی

کوئٹہ: بلوچستان ریونیواتھارٹی نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفرمیشن ٹیکنالوجی انجنیئریرنگ اینڈ منجمنٹ سائنسز کے بی ایس بی اے فنانس پروگرام کے طلبہ وطالبات اور فیکلٹی ممبران کا اپنے دفتر میں خیرمقدم کیا۔

دورے کے دوران طلبہ کو بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے مینڈیٹ، ٹیکس نظام، محصولات کی اہمیت اور صوبے کی ترقی میں بی آر اے کے کردار سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر اتھارٹی کی جانب سے شفافیت، مؤثر ٹیکس انتظامیہ اور **ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن** کے ذریعے خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔

طلبہ کو POS انٹیگریشن، ای-انوائس مانیٹرنگ سسٹم، آن لائن رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل کے جدید طریقہ کار سے بھی روشناس کرایا گیا تاکہ وہ عملی طور پر جدید ریونیو سسٹمز کو سمجھ سکیں۔

دورے کے اختتام پر بی آر اے کی جانب سے یونیورسٹی کے نمائندگان کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی، جبکہ طلبہ اور فیکلٹی نے اتھارٹی کے شفاف اور جدید ٹیکس نظام کے فروغ کیلئے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔
SarfrazBugti Balochistan Revenue Authority

Photos from Balochistan Revenue Authority's post 13/05/2026

ہزارہ ٹاؤن کے ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل سے متعلق اسٹیک ہولڈرز اجلاس

کوئٹہ: Balochistan Revenue Authority کے ممبر آپریشنز-I کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں Rahim Kakar، انجمن تاجران کے اراکین اور ہزارہ ٹاؤن کے ریسٹورنٹ مالکان نے شرکت کی۔

اجلاس میں ہزارہ ٹاؤن کے ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن، ٹیکس تعمیل، بروقت ریٹرن فائلنگ اور ٹیکس ادائیگی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء کو بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2015 کے تحت قانونی ذمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔

اجلاس کو انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا گیا، جبکہ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام متعلقہ کاروباری مراکز بروقت رجسٹریشن، ریٹرن فائلنگ اور ٹیکس ادائیگی کو یقینی بنائیں گے۔

بی آر اے نے کاروباری برادری کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیکس قوانین کی تعمیل اور شفافیت کے فروغ میں تاجروں کا کردار نہایت اہم ہے، جو صوبے کی ترقی اور بہتر کاروباری ماحول کیلئے معاون ثابت ہوگا۔
SarfrazBugti Balochistan Revenue Authority

08/05/2026

📢 Content Creators!

All content creators providing taxable services are advised to obtain their registration with the to ensure compliance with tax laws and avoid penalties.

✅ Registration is completely free
🌐 Register online through the official BRA portal

08/05/2026

Your tax contribution plays a vital role in the development and prosperity of Balochistan. By paying taxes regularly, you help strengthen public services, infrastructure, education, and healthcare across the province.
SarfrazBugti Balochistan Revenue Authority

28/04/2026

ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹسز جاری

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور منسٹر فنانس میر شعیب نوشیروانی کے وژن اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور چیئرپرسن بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) عبداللہ خان کی ہدایات کی روشنی میں ٹیکس قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے جاری مہم کے تحت کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

ترجمان بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے مطابق آج غیر تعمیل پر پیگاسس کلب اور الجنّت پیلس کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی قابلِ اطلاق ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر عمل میں لائی گئی۔

بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام کاروباری حضرات کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن مکمل رکھیں، فروخت کا درست ریکارڈ برقرار رکھیں، بروقت ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں اور واجبات کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اتھارٹی نے تمام سروس فراہم کنندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گوشوارے بروقت جمع کر کے صوبہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔

Baqi Mandokhail

Photos from Balochistan Revenue Authority's post 27/04/2026

SarfrazBugti

26/04/2026

SarfrazBugti Sarfraz Bugti

25/04/2026

سیلز ٹیکس کی ادائیگی
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی
SarfrazBugti Abdul Baqi Mandokhail Obaid GM

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://www.ebra.com.pk/

Address

BRA Head Office, Balochistan Revenue Authority, 1st Floor, Kalat Mall, Raisani Road
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 15:30