31/05/2026
محبتوں کے دیس سنگرال کی سر زمین دو بڑے ایونٹس کی میزبانی کرنے کے لیے تیار
اللہ کریم نوجوانوں کے اتحاد کو سلامت رکھے
اور ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے
سدا سنگرال وسدا رے
5 جون آل پاکستان والی بال شو میچ
14 جون سنگرال کرکٹ میلہ
30/05/2026
یہ پرچم ہماری تاریخ ہماری روایات اور ہمارے روشن مستقبل کا ترجمان ہے
سنگرال — محبت، روایات اور عظیم میزبانی
کی پہچان 🌟
محبتوں کے دیس سنگرال کے باوقار اور غیرت مند لوگوں کے نام ❤️
سنگرال ہمیشہ سے ہر طرح کے بڑے ایونٹس، بہترین انتظامات اور شاندار مہمان نوازی میں اپنی مثال آپ رہا ہے۔
اور ایک بار پھر ہمارا گاؤں تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے…
5 جون کو آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ
اور
10 جون کو سنگرال کرکٹ میلہ
یہ صرف کھیلوں کے مقابلے نہیں، بلکہ ہمارے گاؤں کی عزت، ثقافت، محبت، مہمان نوازی اور اتحاد کا امتحان ہیں۔
آئیں!
اپنے نوجوانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں۔
اپنے مہمانوں کا کھلے دل سے استقبال کریں۔
اپنے اخلاق، اپنے کردار اور اپنی محبت سے ایسا ماحول بنائیں کہ آنے والے برسوں تک لوگ سنگرال کی مثال دیا کریں۔
ہر گھر، ہر گلی، ہر نوجوان اور ہر بزرگ اس مشن کا حصہ بنے۔
اپنی موجودگی سے میدان آباد کریں، ایونٹ کامیاب بنائیں، اور دنیا کو دکھا دیں کہ سنگرال صرف ایک گاؤں نہیں… محبت، غیرت، بھائی چارے اور عظیم روایات کا نام ہے۔
آئیں مل کر اپنے گاؤں کی عزت، وقار اور شہرت میں خوبصورت اضافہ کریں ❤
ہم ہیں محبتوں کے دیس والے
29/05/2026
https://youtu.be/IYsRKhGGsmg?si=W_ANDw-bXOSu-xAP
Rus Na Sanwal Yaar Syed Zabeeb Masood Shah & Khalid Hasnain Khalid || Best Hijar Kalam
Rus Na Sanwal Yaar ❤️A soulful and emotional Hijar Kalam beautifully presented by Syed Zabeeb Masood Shah & Khalid Hasnain Khalid.Feel the depth of love, pai...
27/05/2026
باپ سایہ بھی ہوتا ہے اور طاقت بھی،
اور بیٹا انسان کی سب سے خوبصورت امید۔ 🤍
الحمدللہ
24/05/2026
میرے بہت ہی پیارے بھائی مرزا فدا صاحب اور مرزا ندیم صاحب کی ڈیرہ شیراز بھائی پر آمد
23/05/2026
صاحبزادہ حاجی سید انوار حسین شاہ صاحب ہمدانی (بانی و مہتمم جامعہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا و جامعہ انوار المصطفیﷺ اڈیالہ روڈ راولپنڈی) کے صاحبزادے کو آٹھ سالہ درسِ نظامی کورس کی تکمیل پر مبارکباد