Rana Sajjad Hussain Khan

Directions

Rana Sajjad Hussain  Khan سیاست نہیں خدمت

رانا سجاد حسین خاں کی تھرپارکر میں ایمبولینس دھماکے میں ھونے والے انسانی قیمتی جانوں کے ضیاع پہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظ...
29/10/2026

رانا سجاد حسین خاں کی تھرپارکر میں ایمبولینس دھماکے میں ھونے والے انسانی قیمتی جانوں کے ضیاع پہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں کے لیے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی



Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt Rana SanaUllah Rana Ahmad Saeed Khan Rana Fariad Hussain @

رانا سجاد حسین خاں کی مراد کے کاٹھیہ میں سابق رکن قومی اسمبلی مہر غلام فرید کاٹھیہ صاحب سے ان کے بھتیجے  مہر غلام مصطفی ...
28/10/2026

رانا سجاد حسین خاں کی مراد کے کاٹھیہ میں سابق رکن قومی اسمبلی مہر غلام فرید کاٹھیہ صاحب سے ان کے بھتیجے مہر غلام مصطفی پپو کاٹھیہ صاحب کی وفات پہ اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی
اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے

کشمیر بلیک ڈے — 27 اکتوبر 1947 — وہ دن جب بھارت نے بغیر قانونی جواز کے، زبردستی کشمیر پر قبضہ کیایہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے...
27/10/2026

کشمیر بلیک ڈے —
27 اکتوبر 1947 — وہ دن جب بھارت نے بغیر قانونی جواز کے، زبردستی کشمیر پر قبضہ کیا
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیر آج بھی انصاف اور آزادی کا منتظر ہے۔
آئیےاس دن اپنی آواز کشمیر کے لیے بلند کریں۔۔
رانا سجاد حسین خاں PP202

🌙 جمعہ مبارک 🌙آج کا بابرکت دن اپنے دلوں کو اللّٰہ کی محبت، درودِ پاک اور دعا سے روشن کرنے کا دن ہے 🤍اللّٰہ تعالیٰ ہم سب ...
23/10/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙
آج کا بابرکت دن اپنے دلوں کو اللّٰہ کی محبت، درودِ پاک اور دعا سے روشن کرنے کا دن ہے 🤍

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤲
دعاگو رانا سجاد حسین خاں PP202
Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt Rana SanaUllah Rana Ahmad Saeed Khan Rana Fariad Hussain

چکنمبر 13 گیارہ ایل سے ھمارے بھائی رانا محمد اسلم خاں مرحوم کے فرزند ارجمند رانا عمران اسلم خاں یوکے والے بقضائے الٰہی س...
20/10/2026

چکنمبر 13 گیارہ ایل سے ھمارے بھائی رانا محمد اسلم خاں مرحوم کے فرزند ارجمند رانا عمران اسلم خاں یوکے والے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں
نماز جنازہ کل گیارہ بجے چکنمبر 13 گیارہ ایل میں ادا کی جائے گی
منجانب رانا سجاد حسین خاں

رانا سجاد حسین خاں کی  لاھور سے ممبر صوبائی اسمبلی ملک محمد شفیع کھوکھر صاحب ملک سرفراز کھوکھر صاحب  جناب اطہر ایوب صاحب...
18/10/2026

رانا سجاد حسین خاں کی لاھور سے ممبر صوبائی اسمبلی ملک محمد شفیع کھوکھر صاحب ملک سرفراز کھوکھر صاحب جناب اطہر ایوب صاحب کے ہمرہ چکنمبر 25 گیارہ ایل میں برادرم حاجی سردار غلام صابر ڈوگر صاحب کی رہائش گاہ آمد جہاں سردار حاجی غلام صابر ڈوگر صاحب سردار حاجی بشارت علی ڈوگر صاحب سردار حاجی بوٹا ڈوگر صاحب سردار ریاست علی ڈوگر صاحب کی والد محترمہ کی وفات پہ اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کی درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی
Rana Sajjad Hussain Khan Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Rana Sajjad Hussain Kashi Jutt Rana Fariad Hussain Rana SanaUllah

18/10/2026
رانا سجاد حسین خاں کی چکنمبر 178 نوایل میں میاں مقصود احمد جوئیہ صاحب کے فرزند ارجمند میاں سجاد جوئیہ صاحب کی دعوت ولیمہ...
18/10/2026

رانا سجاد حسین خاں کی چکنمبر 178 نوایل میں میاں مقصود احمد جوئیہ صاحب کے فرزند ارجمند میاں سجاد جوئیہ صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت
دولھا اور فیملی کو شادی خانہ آبادی پہ دل 💓 کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
النور مارکی اڈہ کھوئی میں منعقدہ تقریب شادی میں دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی
Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt Rana SanaUllah

جمعہ مبارک  Rana Sajjad Hussain  Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt Rana SanaUllah Rana ...
16/10/2026

جمعہ مبارک
Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt Rana SanaUllah Rana Ahmad Saeed Khan

Address

177 9 L
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Sajjad Hussain Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category