IPP - Sheikhupura

Website

IPP - Sheikhupura Pakistani Nationalism, Populism, Islamic Democracy and Islamic Socialism

رانا حیدر وریا کی رہائی: شکرگزاری، نہ کہ طعنہ زنی!میرے چھوٹے بھائی اور محلے دار رانا حیدر وریا نے 38 دن قید و بند کی صعو...
28/10/2026

رانا حیدر وریا کی رہائی: شکرگزاری، نہ کہ طعنہ زنی!

میرے چھوٹے بھائی اور محلے دار رانا حیدر وریا نے 38 دن قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ ان کی رہائی پر شکر ادا کرنے اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ہمدردی کا اظہار کرنے کے بجائے چند عناصر کا طعنہ زنی کرنا افسوسناک ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب ان کے والدِ محترم شدید علیل اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
افسوس کہ ان کی سابقہ جماعت کے کسی عہدیدار یا رہنما نے ان کی رہائی یا ان کے خاندان کی خیریت دریافت کرنے کی زحمت تک نہ کی۔
میں اپنے قائد میاں خالد محمود صاحب، سابق صوبائی وزیر پنجاب و مرکزی جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جنہوں نے رانا حیدر وریا کی رہائی کے لیے مخلصانہ کردار ادا کیا اور انہیں اپنے اہلِ خانہ سے ملنے کا موقع فراہم کیا۔
سیاست کا اصل مقصد انسانیت، ہمدردی اور مشکل وقت میں ساتھ دینا ہے، نہ کہ کسی کی مجبوری پر طعنے کسنا۔
شیخ مبارک علی
جنرل سیکرٹری
استحکام پاکستان پارٹی، سٹی شیخوپورہ

27/10/2026

38 دن قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے میرے محلے دار رانا حیدر وریا کی رہائی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت پر واویلہ کرنے والے مٹھی بھر عناصر جن کی سیاسی نابلوغیت اس حد تک آن پہنچی ہے کہ وہ انکی رہائی پر شکر کرنے کی بجائے بلکہ طعنے کس رہیں ہیں برعکس اس حقیقت کے رانا حیدر وریا کے والد انتہائی علیل ہسپتال میں زیر علاج ہیں.
میں اپنے قائد میاں خالد محمود سابقہ صوبائی وزیر پنجاب و مرکزی جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے رانا حیدر وریا کی رہائی کیلئے اپنا مخلص کردار ادا کیا...
شیخ مبارک علی
جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی سٹی شیخوپورہ

21/10/2026

میاں خالد محمود سابقہ صوبائی وزیر پنجاب شیخوپورہ کی آن شیخوپورہ کی پہچان.

10/10/2026

ہم رانا بدرشید صاحب کو استحکام پاکستان پارٹی شیخوپورہ جوائن کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں اور میاں خالد محمود صاحب سابقہ صوبائی وزیر پنجاب اور مرکزی جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی کی ٹیم کا حصہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کو کو ویلکم کرتے ہیں

استحکام پاکستان پارٹی شیخوپورہ کے تنظیمی اجلاس میں پارٹی اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر پارٹی عہدیداروں کی مشاورت
23/09/2026

استحکام پاکستان پارٹی شیخوپورہ کے تنظیمی اجلاس میں پارٹی اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر پارٹی عہدیداروں کی مشاورت

22/09/2026

استحکام پاکستان پارٹی پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی ضامن ہے. انشاءاللہ پاکستان دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرکے رہے گا👍

18/09/2026
18/09/2026

Mian Taimoor Khalid
Mian Khalid Mehmood
Habib Sultan

Address

Band Road Dera Mian Khalid Mehmood
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPP - Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share