Syed Niaz ali shah journalist

Call

Syed Niaz ali shah journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Niaz ali shah journalist, Shahgram, Swat.

Hi, i am Syed Niaz Ali Shah Working with khyber news channels Network ( khyber news AVT Khyber) Deputy General Secretary, Pakistan Journalists Association, Khyber Pakhtunkhwa (Swat news websites) Senior Vice President,Upper Swat Press Club✍️

12/11/2026

برسوات: وادی کالام کی خوبصورت مہوڈن جھیل میں آج ہونے والی برفباری کی خصوصی رپورٹ، خیبر نیوز پر۔
رپورٹ: سید نیاز علی شاہ
خیبر نیوز، برسوات

12/11/2026

Report Syed niaz ali shah bar swat❤️🫀

12/11/2026

نیاز علی شاہ خیبر نیوز برسوات:

گیس سلنڈروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام پریشان

برسوات میں گیس سلنڈروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں فوری کمی لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

رپورٹ: نیاز علی شاہ
خیبر نیوز، برسوات

12/11/2026

وادی کالام 🥶🥶 آج کا موسم

12/11/2026

وادی کالام 🥶🥶

12/11/2026

وادی کالام میں بھی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

12/11/2026

برسوات: مہوڈن جھیل میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری، وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے، زیریں علاقوں میں بارش، آبادی والے علاقوں میں بھی برفباری کی امید

ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع برسوات کے خوبصورت سیاحتی مقام مہوڈن جھیل میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث وادی مہوڈن کی قدرتی خوبصورتی مزید نکھر گئی ہے۔ برف سے ڈھکے پہاڑوں اور دلکش قدرتی مناظر نے وادی کے حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔

دوسری جانب مہوڈن جھیل میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ زیریں علاقوں کالام، بحرین، مدین اور برسوات کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ بارش اور برفباری کے باعث پورے علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے اور موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے۔

برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی وادی کالام میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاح برفباری کے حسین مناظر دیکھنے اور سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے وادی کالام کا رخ کر رہے ہیں۔

مقامی لوگوں اور سیاحوں کو امید ہے کہ موسم کی موجودہ صورتحال برقرار رہنے کی صورت میں جلد ہی کالام، بحرین، مدین اور برسوات کے دیگر آبادی والے علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، جس سے علاقے کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگا۔

فی الحال مہوڈن جھیل اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ کالام، بحرین، مدین اور برسوات کے بیشتر زیریں علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

12/11/2026

برسوات: مہوڈن میں رواں سال کی پہلی برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، برفباری کے باعث موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے جبکہ وادی کے خوبصورت پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

*تھانہ رحیم آباد پولیس کی بروقت کارروائی، کم عمر بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار*سوات: گزشتہ روز مدعی نے اپنے چچا کے...
11/11/2026

*تھانہ رحیم آباد پولیس کی بروقت کارروائی، کم عمر بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار*

سوات: گزشتہ روز مدعی نے اپنے چچا کے ہمراہ تھانہ رحیم آباد میں رپورٹ درج کروائی کہ ملزم قاری عبدالرؤف ولد ظاہر شاہ سکنہ اپر دیر نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

رپورٹ پر ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے فوری نوٹس پر ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد زاہد اللہ نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم نے اپنے مدرسے کے شاگرد کو برتن لے جانے کے بہانے اپنے کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان سوات پولیس

Address

Shahgram
Swat
MADYAN

Telephone

+923419421422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Niaz ali shah journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share