MSL SAU Tandojam

MSL SAU Tandojam welcome to the official page of MSL Sindh Agriculture University Tandojam

الحمداللہ آج مسلم اسٹوڈنٹس لیگ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں بھائیوں سے محبت بھری ملاقات جس میں نائب صدر نیئر چانڈیو    ا...
30/01/2026

الحمداللہ آج مسلم اسٹوڈنٹس لیگ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں بھائیوں سے محبت بھری ملاقات جس میں نائب صدر نیئر چانڈیو اور دوسرے زمہ دار بھائی بھی ملاقات بھی شریک ہوۓ
ملاقات میں نئ تنظیمی باڈی کے حوالے سے مشاورت اور جلد اس پر عملدرآمد کرنے پر بھی غور
بھائیوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کر وائ
اور کام کو مزید تیز کرنے پر بھی مشاورت ہوئی

اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ تنظیمی باڈی مسلم اسٹوڈنٹس لیگ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جامصدر۔ وسیم  نائب صدر نیئر ...
01/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ تنظیمی باڈی مسلم اسٹوڈنٹس لیگ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام
صدر۔ وسیم
نائب صدر نیئر چانڈیو
انفارمیشن سیکرٹری۔ حسن غنی
ہیڈ آف ہاسٹل۔ محمد کیف
ہیڈ آف فیکلٹیز۔ عزیر رشید۔
ہیڈ آف مددگار ٹیم۔ یاسر حیات
گرلز ہیڈ۔ تانیہ شیخ

اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کو اچھے طریقے سے اپنی زمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

صدر مسلم سٹوڈنٹس حیدر آباد ڈویژن عبداللہ حسن کی شہدادپور آمد ایگریکلچر یونیورسٹی کے زمہ دار بھائیوں سے محبت بھری ملاقات ...
25/12/2025

صدر مسلم سٹوڈنٹس حیدر آباد ڈویژن عبداللہ حسن کی شہدادپور آمد ایگریکلچر یونیورسٹی کے زمہ دار بھائیوں سے محبت بھری ملاقات آنے والےدنوں میں کام تیز کرنے پر غور اور نئی زمہ داریاں دئیے جانے پر غور

Address

Sindh Agriculture University
Tando Jam

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL SAU Tandojam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category