PSO Degree college zhob

Call Directions Contact the organization

PSO Degree college zhob PSO Govt Degree Boys College Zhob Unit official account.

د پي ايس او باني ، نېشنل عوامي پارټۍ پښتونخوا جنرل سيکرټري ، د پښتونخوا ملي عوامي اتحاد مرکزي لار ښود ، د افغان ثور انقل...
26/10/2026

د پي ايس او باني ، نېشنل عوامي پارټۍ پښتونخوا جنرل سيکرټري ، د پښتونخوا ملي عوامي اتحاد مرکزي لار ښود ، د افغان ثور انقلاب پياوړى ژغورونکى ، د پښتون بلوڅ او سندهي د اتحاد علمبردار ، د امن ، قومي ازادۍ جمهوريت او د ټولنيز عدالت د لارې مخکښ عبدالرزاق دوتاني د څلوښتمې ١٨ فروري ١٩٨٨ د جلسه عام پوسټر ، وينا وال د پښتونخوا ملي عوامي اتحاد قاٸم مقام چيرمين محترم عبدالرحيم ايډوکېټ او مرکزي جنرل سيکرټري محترم شير علي باچا او نور قدرمن مشران ، ځاى باچا خان چوک کوټه

ده پښتونخوا سټوډنټس ارګنايزېشن لاهور ضلعي کانفرنس
25/10/2026

ده پښتونخوا سټوډنټس ارګنايزېشن لاهور ضلعي کانفرنس

ژوب افتتاح __ خېبر مارکیټ ژوب کې د پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزېشن ژوب افغانیه خروټ اباد یونټ سینئر معاون سیکرټري مجیب الرحم...
23/10/2026

ژوب افتتاح __ خېبر مارکیټ ژوب کې د پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزېشن ژوب افغانیه خروټ اباد یونټ سینئر معاون سیکرټري مجیب الرحمان د خیاط ( ټېلر) دوکان افتتاح د پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ صوبائي ډپټي سیکرټري حاجي نصیب ناصر، ډپټي سیکرټري محمد شاه مندوخېل، ضلع کمېټۍ ممبران ډاکټر نعمت، اختر محمد، سید احمد د مرکزي انجمن تاجران ضلعي صدر عبدالجبار عرف طور د پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزېشن زونل مرستیال سیکرټري اېمل څاروان وکړه.

د غم خبرد پښتونخوا ایس او صوبائی کلتور سیکرټري ملګری مامون شعور پلار حاجي بيکر خان حرمزئي د خدای په رضا له دې فاني نړۍ څ...
18/10/2026

د غم خبر
د پښتونخوا ایس او صوبائی کلتور سیکرټري ملګری مامون شعور پلار حاجي بيکر خان حرمزئي د خدای په رضا له دې فاني نړۍ څخه د تل دپاره سترګې پټې کړې.
د جنازې لمونځ به يې ماځيګر پر 4 بجې د کلي ملور حرمزئي په هديره کي کيږي.
او فاتحه به يې د کلي ملور حرمزئي ملک سلام په مسجد کي اخيستل کېږي.

ژوب، د پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ  لخوا د 7م اکتوبر شهداې جمهوريت او 11م اکتوبر شهداې وطن ياد غونډه په کلچرل هال کښې د پ...
12/10/2026

ژوب، د پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ لخوا د 7م اکتوبر شهداې جمهوريت او 11م اکتوبر شهداې وطن ياد غونډه په کلچرل هال کښې د پارټۍ سينير ډپټي چيرمين محترم رضا محمد رضا لالا په صدارت کې وشوه،
ياد غونډه ته د پارټۍ صوبايي نائب صدر عبدالقيوم اېډوکېټ، د مرکزي کمېټۍ غړی عبدالعزيز اېډوکېټ، صوبايي ډپټي سیکرټريز نیک خروټي، محمد شاه مندوخېل،نازک شيراني وينا وکړه،
سټیج چارې د پښتونخوا سټوډنټس ارګنايزيشن زونل مرستيال سيکرټري ايمل څاروان ترسره کړې،
تلاوت کلام پاک شفيع الله وکړ،
اطلاعات و نشريات څانګه
پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ ژوب

تاریخ  :  2026-10-11کوئٹہ (پ ر): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کی جانب...
11/10/2026

تاریخ : 2026-10-11
کوئٹہ (پ ر): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی، غیر جمہوری اور صوبائی خودمختاری پر براہِ راست حملہ قرار دیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے کوئی آئینی اور قانونی جواز موجود نہیں۔ ایک منتخب صوبائی حکومت کو محض سیاسی اختلافات یا وفاقی حکمرانوں کے مخصوص مفادات کی بنیاد پر ختم کرنا جمہوری اصولوں، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کی صریح خلاف ورزی ہے۔ صوبے کے عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے جس حکومت کو منتخب کیا ہے، اس کے مینڈیٹ کا احترام کرنا وفاقی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔بیان میں کہا گیا کہ اگر امن و امان کی صورتحال یا حکومتی رٹ کی عدم موجودگی کو ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کا جواز بنایا جائے تو بلوچستان سمیت دیگر علاقوں کی صورتحال بھی سب کے سامنے ہے، جہاں عوام بدترین بدامنی، دہشت گردی اور حکومتی رٹ کے سنگین بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کو نشانہ بنانا کئی اہم سوالات کو جنم دیتا ہے۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مطابق اس اقدام کے پسِ پشت سیاسی مفادات اور صوبے کے وسائل پر کنٹرول حاصل کرنے کے عزائم کارفرما ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا کہ خیبر پختونخوا کو تقسیم کرنے اور معدنی وسائل سے مالا مال علاقوں کے قدرتی وسائل پر اختیار حاصل کرنے کے لیے اس قسم کے اقدامات اٹھانا قومی وحدتوں کے حقوق، صوبائی خودمختاری اور وفاقی نظام کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔ کسی بھی صوبے کے عوام کو اپنے وسائل، سیاسی مستقبل اور منتخب حکومت کے بارے میں فیصلہ کرنے کا بنیادی حق حاصل ہے، جسے کسی صورت سلب نہیں کیا جا سکتا۔بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکمرانوں نے پہلے آئین میں چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم کے ذریعے آئینی و جمہوری اداروں کے توازن اور عدلیہ کی آزادی سے متعلق سنگین سوالات پیدا کیے، اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت قومی وحدتوں کو حاصل اختیارات اور حقوق کو محدود کرنے کی کوششیں کیں اور پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادیٔ اظہار اور صحافت پر قدغنیں لگانے کا راستہ اختیار کیا۔ اب ایک منتخب صوبائی حکومت کے خلاف ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ اسی طرزِ حکمرانی کا تسلسل ہے، جو جمہوری اداروں اور وفاقی پارلیمانی نظام کو کمزور کرنے کا باعث بن رہا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ عدلیہ کی آزادی، آئین کی بالادستی اور آزاد صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے بنیادی ستون ہیں۔ اگر عدلیہ آزاد اور مؤثر ہو اور جمہوری ادارے اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہوں تو ایسے اقدامات کا آئینی و قانونی احتساب ممکن ہوتا ہے۔ لیکن موجودہ حالات میں عدلیہ کی آزادی، شہری آزادیوں اور صحافتی خودمختاری کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات نے جمہوری نظام کو مزید کمزور کر دیا ہے۔پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے کہا کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم وفاقی پارلیمانی نظام میں صوبائی خودمختاری اور قومی وحدتوں کے حقوق کے تحفظ کی ایک اہم ضمانت ہے۔ اس ترمیم کی روح کے منافی اقدامات اور منتخب صوبائی حکومتوں کو غیر جمہوری طریقوں سے ان کے اختیارات سے محروم کرنا وفاق اور قومی وحدتوں کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچائے گا۔ اسلام آباد اور لاہور میں بیٹھے حکمرانوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے پشتونخوا وطن کے عوام کے جمہوری حقوق اور اجتماعی قومی مفادات کو پامال کریں۔بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت امر ہے کہ جس جماعت نے ماضی میں جمہوریت کی بحالی، آئین کی بالادستی اور منتخب حکومتوں کے تحفظ کے نام پر طویل جدوجہد کی اور بے شمار قربانیاں دیں، آج اسی جماعت سے تعلق رکھنے والے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخطوں سے خیبر پختونخوا کی منتخب صوبائی حکومت کے خلاف گورنر راج نافذ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کو یہ جواب دینا ہوگا کہ اگر صدرِ مملکت کا منصب آئین کے تحفظ اور جمہوری اقدار کی پاسداری کے لیے ہے تو پھر ان کے دستخطوں سے ایک منتخب صوبائی حکومت کے اختیارات ختم کرنے کے اقدام کا آئینی اور جمہوری جواز کیا ہے؟بیان میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی ماضی کی جدوجہد اور قربانیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی قربانیوں کا تقاضا یہ تھا کہ پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف کھڑی ہوتی، نہ کہ اپنی جماعت کے صدر کے ذریعے ایک منتخب حکومت کے خلاف گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ داری قبول کرتی۔ جمہوریت کے نام پر سیاست کرنے والی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ منتخب حکومتوں کے مینڈیٹ، آئینی حقوق اور پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے واضح اور اصولی مؤقف اختیار کریں۔ تاریخ گواہ ہے کہ غیر جمہوری اقدامات بالآخر خود ان قوتوں کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں جو وقتی سیاسی مفادات کے حصول کے لیے ان کی حمایت کرتی ہیں۔پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا میں نافذ کردہ ایمرجنسی اور گورنر راج کو فوری طور پر ختم کیا جائے، صوبائی اسمبلی اور منتخب حکومت کے آئینی و جمہوری اختیارات بحال کیے جائیں اور صوبے کے عوام کے مینڈیٹ کا احترام یقینی بنایا جائے۔بیان میں واضح کیا گیا کہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ایسے غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات کو قبول نہیں کرے گی اور قومی وحدتوں کے حقوق، صوبائی خودمختاری، جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کے دفاع کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ (پ ر): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں عالم خان کاسی علاقائی یونٹ، کلی بڑیچ آباد ابتدائی یونٹ کے سیکرٹری حاجی غفار خان خلجی کی 13 ستمبر 2026 سے تاحال گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی غفار خان خلجی ایک شریف، پُرامن اور سماجی طور پر باعزت شخصیت ہیں، جن کا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی تنازع نہیں تھا۔پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حاجی غفار خان خلجی 13 ستمبر 2026 کو اپنے گھر سے نکلے تھے، جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔ ان کی گمشدگی کی اطلاع متعلقہ تھانے کو بھی دی جا چکی ہے، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ اب تک نہ ان کی تلاش ممکن ہو سکی ہے، نہ بازیابی عمل میں آئی ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی مستند اطلاع فراہم کی گئی ہے۔پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ متعلقہ پولیس حکام اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے حاجی غفار خان خلجی کی گمشدگی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کی تلاش اور بحفاظت بازیابی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مؤثر اقدامات کریں اور ان کے اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں فوری طور پر آگاہ کریں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی شہری کا اس طرح لاپتہ ہونا اور طویل عرصے تک اس کے اہلِ خانہ کو کوئی اطلاع فراہم نہ کرنا انتہائی تشویش ناک امر ہے، جسے کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ پارٹی واضح کرتی ہے کہ حاجی غفار خان خلجی کی بحفاظت بازیابی اور ان کے اہلِ خانہ کو صورتِ حال سے آگاہ کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ حاجی غفار خان خلجی کی گمشدگی کی شفاف تحقیقات کی جائیں، ان کے اہلِ خانہ کو اعتماد میں لیا جائے اور جلد از جلد ان کے بارے میں مستند معلومات فراہم کی جائیں۔ پارٹی نے خبردار کیا کہ اگر اس معاملے پر فوری اور سنجیدہ پیش رفت نہ ہوئی تو وہ اس مسئلے کو ہر متعلقہ فورم پر اٹھانے اور اپنے آئینی و جمہوری حق کے تحت آواز بلند کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

 #خـــــبــــرتـــيـــاژوب، پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ ژوب لخوا د 7م اکتوبر د شهداې جمهوريت او 11م اکتوبر شهداې وطن په ي...
10/10/2026

#خـــــبــــرتـــيـــا
ژوب، پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ ژوب لخوا د 7م اکتوبر د شهداې جمهوريت او 11م اکتوبر شهداې وطن په ياد کښې به پر نېټه 11 اکتوبر د اتوار په ورځ ماسپښین 3 بجې په کلچرل هال کې ياد غونډه لمانځل کېږي،
د پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ، پښتونخوا سټوډنټس ارګنايژشن او له ټولو وطندوستو خلګو څخه په ګڼ شمېر د ګډون هيله لرو،
اطلاعات و نشريات څانګه
پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ ژوب

تاریخ  :  2026-10-09 کوټه جنګ اخبار بقيه په اول کمنټ کېژوب (پ ر): پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین ممبر قومی اسمبلی ...
09/10/2026

تاریخ : 2026-10-09 کوټه جنګ اخبار بقيه په اول کمنټ کې
ژوب (پ ر): پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین ممبر قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وطن کے طلباء وطالبات نے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں انتہائی محنت سے کام لیکر علم کے حصول پر بھرپور توجہ دینی ہوگی اور معیاری تعلیم ہی کے ذریعے ہر شعبہ زندگی میں اعلیٰ ماہرین پیدا ہوسکتے ہیں جو قوم کا اثاثہ ثابت ہونگے ہر ڈویژن کے مرکز میں اعلیٰ یونیورسٹی کا قیام اور گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کو فوری طور پر پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دینا انتہائی ضروری ہے جس کیلئے ہر فورم پر رابطے کرکے آواز بلند کرینگے، طلباء وطالبات کی سیاسی،ثقافتی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی بلاجواز اور نوجوان تعلیم یافتہ طبقے کے صلاحیتوں کو زنگ آلود کرنے کے مترادف ہے پشتونخوا ایس او نے ملی شہید عثمان خان کاکڑکی قیادت میں اس وقت سے لیکر اب تک تعلیمی اداروں کے قیام، تعلیم کو عام کرنے، معیاری تعلیم کی فراہمی اور تعلیمی اداروں کے مسائل حل کرنے کیلئے طویل اور صبر ازما جدوجہد کی ہے وہ ڈگری کالج ژوب میں طلباء کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر پشتونخواایس او کے زونل مرستیال سیکرٹری ایمل ساروان نے بھی خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین اور پارٹی وفد کو کالج کا دورہ کرنے پر خوش آمدید کہا، چیئرمین کے دورے کے دوران پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین رضا محمدرضا اور دوسرے رہنما بھی ساتھ تھے کالج پہنچنے پر کالج کے پرنسپل اور اساتذہ نے پارٹی چیئرمین ایم این اے خوشحال خان کاکڑ اور پارٹی وفد کا استقبال کیا اور چائے پارٹی کے ذریعے اُن کی مہمان نوازی کی اور پارٹی چیئرمین ایم این اے خوشحال خان کاکڑ کو کالج کے درپیش مسائل و مشکلات سے تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا، جبکہ پارٹی چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج ژوب کو پوسٹ گریجویٹ کا درجہ دینا اشد ضروری ہے بلکہ لاتعداد فیڈر سکولوں کی موجودگی کے باعث سالانہ ضلع ژوب و ضلع شیرانی سے سینکڑوں طلبہ فارغ ہورہے ہیں اور اس بدترین مہنگائی اور بے روزگاری کے دور میں دور دراز شہروں میں غریب طلباء کیلئے تعلیم جاری رکھنا اُن کے بس کی بات نہیں بلکہ ضلع ژوب میں اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی کا قیام اور اُن میں فوری طور پر تعلیمی سلسلہ شروع کرنا ازحد ضروری ہے۔ پارٹی چیئرمین نے طلباء کے پرہجوم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء وطالبات نے پہلے مرحلے میں اپنے اعلیٰ تعلیم کے حصول پر توجہ دینا ہوگی اور ہر قسم کی سستی، کاہلی کو چھوڑ کر مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے تعلیم کے حصول کو یقینی بنانا ہوگا اور انتہائی محنت کی روش اپنا کر اپنے نصاب پر عبور حاصل کرنا لازمی ہے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے نتیجے میں ہی ہر شعبہ زندگی کے ماہرین پیداہوسکتے ہیں اور آپ طلباء وطالبات میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ آپ مختلف شعبوں میں قوم کی راہنمائی اور قوم کی خدمت کیلئے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہواور اس طرح آپ مستقبل میں قوم کا اثاثہ و سرمایہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوانیپ اور پشتونخواایس او نے پشتونخوا وطن میں تعلیم عام کرنے، معیاری مفت تعلیم کی فراہمی اور طلباء وطالبات کی اعلیٰ انسانی، پشتنی اور اسلامی اصولوں پر تربیت کیلئے مسلسل تاریخ ساز جدوجہد کی ہے اب اس جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں ہی آج جنوبی پشتونخوا میں محکمہ تعلیم سمیت ہر شعبہ زندگی میں انفراسٹرکچر کی بنیاد پڑی ہے اور اب اسے مزید بہتر اور اعلیٰ درجے کے مقام تک پہنچانا ہے جبکہ ژوب کے انہی تعلیمی اداروں سے اعلیٰ ماہرین اور سیاستدان پڑھ کر فارغ ہوئے ہیں اور پوری ملت کی راہنمائی اور تاریخ ساز جدوجہد کو آگے بڑھانے کا ذریعہ ثابت ہوئے ہیں جس طرح ارواشاد عبدالرحیم مندوخیل، سائیں کمال خان شیرانی، رضامحمد رضا سمیت مختلف رہنما اس کی بہترین مثال ہے اور پشتونخواایس او نے ہمیشہ طلباء وطالبات کے تعلیمی، جمہوری حقوق اور اساتذہ کے حقوق کیلئے قربانیوں سے لبریز جدوجہد کی ہے اور اب بھی اس قومی فریضے کو احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے لہذا طلباء وطالبات کے سیاسی، جمہوری، ثقافتی، سماجی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی بلاجواز اور حقائق کے برعکس ہے کیونکہ نوجوان تعلیم یافتہ طبقہ موجودہ صورتحال کی بہترین آگاہی اور شعور رکھتے ہیں اور تعلیم کے ساتھ دوسری طرف پشتون سیاسی قومی تحریک میں بہترین رول ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ اس دوقومی صوبے کے ہر شعبہ زندگی میں پشتون عوام کو ہر شعبہ زندگی میں شعوری طور پر نظرانداز کیا جارہا ہے صوبے کےطلباء وطالبات کیلئے ہزاروں وظائف میں جنوبی پشتونخوا کے طلباء وطالبات اور علاقوں کو مسلسل نظرانداز کیا جارہا ہے اور اس کے ثبوت موجودہے جبکہ بلوچ علاقوں میں حکومتی رٹ نہ ہونے کے باوجود انہیں اربوں روپے کے پروجیکٹ اور ہزاروں کی تعداد میں وظائف دیئے جارہے ہیں اور یہ خوش آئند ہے اور ہم اس کے مخالف نہیں لیکن مقتدر قوتیں جنوبی پشتونخوا کو شعوری طور پر نظرانداز کرکے انہیں ہر شعبہ زندگی میں تنزلی کی طرف دھکیل رہے ہیں اور اس کا مقصد پشتون سیاسی قومی پرامن تحریک کو بھی بندوق اُٹھانے پر مجبور کررہی ہے جو قابل افسوس، ناقابل برداشت ہے کیونکہ پشتون سیاسی جمہوری پرامن تحریک اپنے حقوق و اختیارات کیلئے اب بھی پرامن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور بدترین امتیازی سلوک پر مبنی یہ رویہ پشتون ملت کو بھی اپنے صورتحال کا جائزہ لینے اور نئے راستے تلاش کرنے پر مجبور کرنے کے مترادف ہےجو ملک کے مستقبل اور موجودہ صورتحال کیلئے نیک شگون نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پشتون قومی سیاسی پرامن تحریک کو پشتون ملت کی کمزوری سمجھنا بہت بڑی بھول ہے اور حکمرانوں کو اس پشتون دشمن رویے، پشتون دشمن پالیسیوں اور پشتون دشمن اقدامات پر پچھتانا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء وطالبات نے اپنی تحریک جاری رکھتے ہوئے پہلے مرحلے میں اپنی تمام توجہ علم کے حصول پر مرکوز کرنی ہوگی اور اپنے خاندان، اپنے گاؤں، اپنے شہر اور اپنے وطن کے ارمانوں کو مدنظر رکھ کر انتہائی محنت کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا اور دوسرے مرحلے میں تحریک کے ساتھ وابستہ ہوکر اعلیٰ اخلاق و کردار کے حامل جوان بن کر اپنے محکوم اور مظلوم عوام کی خدمت میں دن رات ایک کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آٹھارویں ترمیم کےبعد تعلیم کا شعبہ صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے لیکن صوبائی حکومتوں کی عدم توجہی، سستی اور کاہلی کے باعث وفاق ہمیشہ یہ عذر ڈھونڈر ہا ہے کہ صوبائی حکومتیں آٹھارویں ترمیم کے اہداف پر عمل نہیں کرسکتےاور وفاق کے عذراور آٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی سازشیں اور اقدام کسی صورت قابل قبول نہیں۔ لہذا بلخصوص ہمارے صوبے کے حکومت کو تعلیم کی ترقی کو اولین ترجیح دے کر پشتون بلوچ دونوں علاقوں میں برابری کی بنیاد پر پرائمری تعلیم سے لیکر اعلیٰ تعلیم کے یونیورسٹیوں کے قیام تک ان پر بھرپور توجہ دینی چاہیئے اور ہر سطح کی تعلیم کو معیاری بنانے کیلئے فوری اور تیز تر اقدامات کریں اور بلخصوص ہر ڈویژن کے مرکز میں اعلیٰ یونیورسٹیوں کے قیام پر فوری توجہ دیں اور اس کیلئے خصوصی گرانٹ مختص کرلے جبکہ آٹھارویں ترمیم کے نتیجے میں صوبوں کو دیئے گئے اختیارات کو بروئے کار لانے اور آٹھارویں ترمیم کے اہداف پر عملدرآمد کیلئے خصوصی اقدامات ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سربازي په خپل وطن د تاريخ وياړ دید تاريخ له نرخه نه وزي زمانڅوک چي ژوند له خپلو خلکو قرباني کړيتر دې پورته به بل څه وي ا...
07/10/2026

سربازي په خپل وطن د تاريخ وياړ دی
د تاريخ له نرخه نه وزي زمان

څوک چي ژوند له خپلو خلکو قرباني کړي
تر دې پورته به بل څه وي امتحان

اتل‌توب د سر او تن قرباني غواړي
په لقب یوازي نسي قهرمان

سلیمان لایق

په جهان د ننګیالي وي دا دوه کاره     یا به وخوري ککرۍ یا به کامران شيد 7م اکتوبر 1983 اولسواکۍ او 11م اکتوبر 1991 وطن شه...
07/10/2026

په جهان د ننګیالي وي دا دوه کاره
یا به وخوري ککرۍ یا به کامران شي
د 7م اکتوبر 1983 اولسواکۍ او 11م اکتوبر 1991 وطن شهیدانو ته د عقیدت سره ګلونه وړاندې کوو د شهیدانو له پاکې وینې سره دغه هوډ کوو چې ستاسي ملي ارمانونه د خپل انقلابي تنظیم له لارې سر ته رسوو

Address

Zhob

Telephone

+923108580141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSO Degree college zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PSO Degree college zhob:

Shortcuts

Share