Swat Endoscopic Brain & Spine Clinic

Call Contact the organization

Swat Endoscopic Brain & Spine Clinic Head of department and Assistant professor Neurosurgery

29/10/2026
26/10/2026

میری دلی خواہش ہے کہ سوات کے عوام کو ریڑھ کی ہڈی کے امراض کے لیے جدید، محفوظ اور معیاری علاج اپنے ہی علاقے میں فراہم کر سکوں۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنے مریضوں کا علاج بین الاقوامی طبی معیارات (International Protocols)، جدید سائنسی شواہد (Evidence-Based Medicine) اور بہترین جراحی اصولوں کے مطابق کیا جائے۔

میرے لیے یہ تربیت محض ایک پیشہ ورانہ کامیابی نہیں، بلکہ اپنے لوگوں کی خدمت، ان کے اعتماد پر پورا اترنے اور اپنے علاقے میں جدید نیورو سرجری کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ڈاکٹر عدنان خالق
اسسٹنٹ پروفیسر و سربراہ شعبۂ نیورو سرجری
اینڈوسکوپک برین اینڈ اسپائن سرجن
سوات میڈیکل کالج / سوات میڈیکل کمپلیکس

For Endoscopic spine surgery hands on course (cadavers dissection and live cases)اس تربیت کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کے امراض ک...
24/10/2026

For Endoscopic spine surgery hands on course (cadavers dissection and live cases)

اس تربیت کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کے امراض کے علاج میں
جدید اینڈوسکوپک تکنیکوں میں مہارت حاصل کرنا اور اپنے علاقے کے مریضوں کو بہتر اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

ڈاکٹر عدنان خالق
اسسٹنٹ پروفیسر و سربراہ شعبہ نیورو سرجری
اینڈوسکوپک برین اینڈ اسپائن سرجن

Address

King’s International Hospital Saidu Sharif Swat
Swat

Telephone

+923330976999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Endoscopic Brain & Spine Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat Endoscopic Brain & Spine Clinic:

Shortcuts

Share