Jamaat-e-Islami Tehsil Attock

Website

Jamaat-e-Islami Tehsil Attock Official page Of Jamaat-e-Islami Tehsil Attock.Follow For Latest Updates About Our Activities.Badal Do Nizam ~ ⚖

جماعت اسلامی تحصیل اٹک کااجتماع ارکان برائے استصواب امیرِ ضلع میاںمحمد جنید (امیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک) کے زیرِ سرپرست...
09/10/2026

جماعت اسلامی تحصیل اٹک کااجتماع ارکان برائے استصواب امیرِ ضلع میاں
محمد جنید (امیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک) کے زیرِ سرپرستی منعقد ہوا۔
اقبال خان (سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی) نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر حافظ محمد بلال (سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع اٹک)، مولانا نعیم اللہ (نائب امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک) و دیگر زمہ داران بھی موجود تھے

07/10/2026

PROMO | پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی تحریک — اہم سوالات، اہم جوابات، میاں محمد جنید کے ساتھ۔

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی حالیہ تحریکجماعتِ اسلامی کے احتجاج، مطالبات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر خصوصی انٹرو...
07/10/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی حالیہ تحریک
جماعتِ اسلامی کے احتجاج، مطالبات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر خصوصی انٹرویو، امیر جماعتِ اسلامی اٹک تحصیل میاں محمد جنید کے ساتھ۔

میزبان و اینکر پرسن: محمد حسّان
07 اکتوبر 2026 | بدھ | رات 8:00 بجے
صرف اٹک الرٹ پر

امیرِ جماعت اسلامی تحصیل اٹک میاں محمد جنید کی زیرِ صدارت ارکان و کارکنان کا خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد س...
23/09/2026

امیرِ جماعت اسلامی تحصیل اٹک میاں محمد جنید کی زیرِ صدارت ارکان و کارکنان کا خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے حوالے سے اہم امور،حکمتِ عملی اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اجتماع میں مولانا نعیم اللہ نائب امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک، حافظ عمر وقاص امیر جماعت اسلامی دارالسلام سرکل، شہاب رفیق ملک و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

02/09/2026

3 ستمبر — ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

مہنگائی، ظالمانہ ٹیکسز اور عوام پر بڑھتے معاشی بوجھ کے خلاف جماعتِ اسلامی کی ملک گیر ہڑتال
اٹک میں بھی 3 ستمبر کو مکمل ہڑتال ہوگی۔

#3ستمبر #اٹک #مہنگائی

25/08/2026

اٹک–فتح جنگ روڈ کے جاری تعمیراتی کام کی سست روی اور تعمیراتی معیار کے حوالے سے عوامی تحفظات سامنے آ رہے ہیں۔ اس حوالے سے میاں محمد جنیدامیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک نے بھی اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ منصوبے کے معیار اور کام کی رفتار کا فوری نوٹس لیا جائے۔

عوام کے ٹیکس سے خرچ ہونے والی خطیر رقم کا درست اور شفاف استعمال یقینی بنایا جائے، تاکہ ناقص تعمیر کی صورت میں عوام اور قومی خزانے کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

جماعت اسلامی عوامی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لیے اپنی آواز مؤثر انداز میں بلند کرتی رہے گی۔

#اٹک

14اگست یوم آزادی "پرچم کشائی"مہمانِ خصوصی: اقبال خان (سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی)زیر سرپرستی: سردار امجد علی ...
13/08/2026

14اگست یوم آزادی "پرچم کشائی"
مہمانِ خصوصی: اقبال خان (سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی)
زیر سرپرستی: سردار امجد علی خان (امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک)

08/08/2026

📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان۔ جدوجہد ابھی شروع ہوئی ہے چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اور گورن...
07/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان۔ جدوجہد ابھی شروع ہوئی ہے چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اور گورنر ہاؤسز کا گہراؤ کریں گے۔ 🔥✊🏼
جب تک پٹرول لیوی ختم نہیں ہوگی اور پٹرول کی قیمتوں کو سستا نہیں کیا جائے گا دھرنے جاری رہیں گے۔ عوام اور بالخصوص جماعت کے کارکنان طویل جدوجہد کے لیے تیار رہیں ✊🏼

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب کی پریشانی ہے 07 اگست کو ملک میں احتجاج ہے نکلیں جناب!
06/08/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب کی پریشانی ہے 07 اگست کو ملک میں احتجاج ہے نکلیں جناب!

Address

Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Tehsil Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share