CM Punjab Scheme

CM Punjab Scheme

Share

Latest updates on CM Punjab Schemes | government welfare initiatives in Punjab

18/07/2026

E-Bike Scheme Update*
ابھی E-bike کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوئی کسی بھی فیک ویبسائٹ پر اپنا ڈیٹا اپلوڈ نہ کریں ی.
For Complete guidelines when you apply visit: https://punjabscheme.com.pk/e-bike-scheme/

17/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب *اپنی چھت اپنا گھر* سکیم کے زریعے پائیں 15 لاکھ تک بلا سود قرضہ:
Documents Required:
1. CNIC
2. Photo
3. Wife / Husband/ father CNIC.
4. Mobile no
5. Gmail I'd.
6. Copy of Property Registry.
Loan : 15 lacs
Duration: 9 years
Installment: 14300 monthly.
*نوٹ* یہ قرض صرف اور صرف گھر بنانے کیلیے مل اور استعمال ہو سکتا ہے جسکے لیے رجسٹری اور فرد والا پلاٹ ہی قابل قبول ہو گ
Check all Punjab Schemes criteria: https://punjabscheme.com.pk/

16/07/2026

🐄 وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خواتین لائیوسٹاک اسکیم کی معلومات اور رجسٹریشن رہنمائی۔
بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔
Apply online and check availability: https://punjabscheme.com.pk/cm-livestock-scheme/
:
#رجسٹریشن #پنجاب #بیوہ #خواتین #پاکستان

15/07/2026

پنجاب حکومت کا لائیوسٹاک ایسیٹ ٹرانسفر پروگرام دیہی علاقوں کی مستحق، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کو مفت گائے، بھینس اور بکریاں فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔
اگر آپ مقررہ شرائط پر پورا اترتی ہیں تو اپنی درخواست جلد جمع کروائیں۔ مزید معلومات کے لیے قریبی لائیوسٹاک دفتر یا ہیلپ لائن 0800-09211 سے رابطہ کریں۔
⚠️ درخواست دینے سے پہلے اپنی اہلیت اور ضلع کی تصدیق ضرور کریں۔
Complete eligibility criteria for apply of livestock https://punjabscheme.com.pk/cm-livestock-scheme/

13/07/2026

📢 اہم اطلاع: CM پنجاب رحمت کارڈ پروگرام
معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رحمت کارڈ کی پیمنٹ لگنا شروع ہو چکی ہے۔اگر آپ نے رحمت کارڈ کے لیے اپلائی کیا تھا تو براہِ کرم اپنا سٹیٹس چیک کر لیں. اگر آپ اہل ہوئے تو آپ کو حکومتِ پنجاب کی طرف سے SMS موصول ہو جائے گا.
⚠️ اہم ہدایات:
1. رقم صرف سرکاری JazzCash کے ذریعے ہی ملے گی
2. کسی قسم کی کوئی فیس یا کمیشن نہیں ہے
3. اپنا CNIC, OTP یا پن کوڈ کسی کے *ساتھ شیئر نہ کریں.
4. فراڈ سے بچیں

Get more information in details visit : https://punjabscheme.com.pk/cm-punjab-rahmat-card/

12/07/2026

🏡 پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 2026 میں عوامی فلاح کے لیے متعدد اہم اسکیمیں جاری ہیں، جن کا مقصد غریب، متوسط طبقے، کسانوں، طلبہ، خواتین، بے روزگار نوجوانوں اور مستحق خاندانوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔

✅ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام
✅ اپنی زمین، اپنا گھر اسکیم
✅ اپنا گھر مضبوط گھر پروگرام
✅ گرین ٹریکٹر اسکیم
✅ کسان کارڈ
✅ لیوسٹاک کارڈ
✅ ہونہار اسکالرشپ
✅ لیپ ٹاپ اسکیم
✅ الیکٹرک بائیک اسکیم
✅ فری سولر پینل اسکیم
✅ آسان کاروبار اسکیم
اور دیگر اہم فلاحی منصوبے…

📌 اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ کون سی اسکیم آپ کے لیے ہے، اس کی اہلیت کیا ہے اور درخواست کیسے دینی ہے، تو ہماری پوسٹس کو ضرور فالو کریں
Apply now : https://punjabscheme.com.pk/e-bike-scheme/

12/07/2026

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاہے کہ 30 ہزار خاندانوں کو زمین دے رہے ہیں، یہ زمین الاٹ کا سلسلہ یہاں نہیں رکے گا ، میری پوری حکومت، کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز اور بورڈ آف ریونیو کو یہ تاکید کی ہے کہ جہاں بھی ایسی سرکاری زمین موجود ہے جہاں پانی میسرہے اور قابل کاشت ہے، اس کی شناخت کریں تاکہ وہ خاندان جن کے پاس کمائی کا ذریعہ نہیں ، ان کو یہ زمین الاٹ کریں گے بشرطیکہ کہ ان کی ملکیت میں رہائشی زمین کے علاوہ اور کوئی زمین نہ ہو، یعنی یہ سہولت صرف غریب عوام کیلئے ہے۔

12/07/2026

📢 اہم اعلان | اپنا گھر محفوظ گھر پروگرام

لاہور کے کاہنہ میں بارشوں کے دوران کچے مکان کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کمزور اور خستہ حال گھروں کی مرمت کے لیے خصوصی امدادی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

🏠 شدید متاثرہ یا انتہائی خستہ حال گھروں کی مرمت کے لیے 10 لاکھ روپے تک امداد دی جائے گی۔

🏠 جزوی نقصان یا چھت کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے تک امداد فراہم کی جائے گی۔

یہ اقدام بارشوں سے متاثرہ کم آمدن والے خاندانوں کو محفوظ رہائش فراہم کرنے اور آئندہ ایسے حادثات سے بچانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

📌 یاد رکھیں: امداد صرف حکومت پنجاب کی مقررہ شرائط اور تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد اہل افراد کو دی جائے گی۔

مزید معلومات، اہلیت، درخواست دینے کا طریقہ اور تازہ اپڈیٹس جاننے کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں۔

https://punjabscheme.com.pk/

11/07/2026

🚨 اہم اطلاع برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) مستحقین

ڈپٹی ڈائریکٹر BISP ڈیرہ غازی خان کے مطابق جن مستحقین کے کارڈز پر Expiry ظاہر ہو رہی ہے، وہ پریشان نہ ہوں۔

✅ ایسے تمام کارڈز پیر (Monday) کے روز خودکار (Automatically) طور پر دوبارہ Active ہو جائیں گے۔

📢 کسی بھی غیر مصدقہ خبر پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

🔄 اس اہم اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر مستحق فرد تک یہ خبر پہنچ سکے۔
Read complete eligibility requirements : https://punjabscheme.com.pk/bisp-8171-new-update-2026/

#8171

11/07/2026

معذوری اب کوئی مجبوری نہیں رہی کیونکہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے معذور افراد کیلئے معاون آلات کی شفاف تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر طرح کی بیساکھیاں، ٹرائی موٹر سائیکل، بریل آلات، واکر، وہیل چیئرز، سماعتی آلات اور موبائل ٹوائلٹ چیئر سمیت دیگر معاون سہولیات کے ذریعے خصوصی افراد کی زندگی کو آسان اور باوقار بنایا جا رہا ہے۔
See all other maryam nawaz scheme details
https://punjabscheme.com.pk/schemes/

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lodhran
Bahawalpur
59320