KP police news

Directions

KP police news Like page for kpk police news

سب انسپکٹر مصور خان ایس ایچ او تھانہ بٹگرام تعینات
07/10/2026

سب انسپکٹر مصور خان ایس ایچ او تھانہ بٹگرام تعینات

سب انسپکٹر عدنان رحمان ایس ایچ او تھانہ پڑانگ تعینات
07/10/2026

سب انسپکٹر عدنان رحمان ایس ایچ او تھانہ پڑانگ تعینات

30/09/2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکہ اپڈیٹ * انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا دھماکے کی جگہ کا دورہ، اعلی حک...
18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکہ اپڈیٹ
* انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا دھماکے کی جگہ کا دورہ، اعلی حکام سے بریفنگ لی،
* آئی جی پی نے موقع پر موجود جی او سی کوہاٹ، آر پی او اور ڈی پی کوہاٹ سمیت فورس کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کی، شاباش دی اور حوصلہ بڑھایا،
* آئی جی پی کی آپریشن کی کمانڈ کرنے والے افسران، آئی جی سی ٹی ڈی اور سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیم سے بھی ملاقات، آپریشنز کی تازہ ترین صورتحال معلوم کی،
* فتنہ الخوارج کے مذموم مقاصد خاک میں ملانے کیلئے پر عزم ہیں۔آئی جی پی
* جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ زخمی شیر کی مانند خوارج پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ آئی جی پی

چارسدہ  پولیس اور عوام کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعے بہترین رابطہ کاری اور مؤثر کوآرڈینیشن برقرار رکھنے پر ڈی پی او چارس...
10/09/2026

چارسدہ پولیس اور عوام کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعے بہترین رابطہ کاری اور مؤثر کوآرڈینیشن برقرار رکھنے پر ڈی پی او چارسدہ جناب ّٰہ_خان نے حمزہ خان؀کو توصیفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا..
Hamza Khan 🖤

*بچوں کے محفوظ مستقبل کےلیے نوشہرہ پولیس متحرک،روٹس سکول حکیم آباد میں نوشہرہ پولیس کا آگاہی سیمیناربچوں کے تحفظ، جنسی ت...
09/09/2026

*بچوں کے محفوظ مستقبل کےلیے نوشہرہ پولیس متحرک،روٹس سکول حکیم آباد میں نوشہرہ پولیس کا آگاہی سیمیناربچوں کے تحفظ، جنسی تشدد سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین پر خصوصی رہنمائی ضلعی پولیس سربراہ سونیا شمروز خان کی خصوصی ہدایات پر روٹس سکول حکیم آباد نوشہرہ میں بچوں کے تحفظ، جنسی تشدد سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔*

*سیمینار کے دوران مریم یوسف، ASP (UT) نے طلبہ و طالبات کو بچوں کے تحفظ اور ذاتی سلامتی کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کے تصور کو آسان انداز میں سمجھاتے ہوئے بچوں کو ہدایت کی کہ کسی بھی نامناسب رویے یا صورتحال کی صورت میں فوراً اپنے والدین، اساتذہ یا متعلقہ حکام کو آگاہ کریں تاکہ بروقت مدد اور تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔*

اس موقع پر ڈی ایس پی پبی قیصر خان نے طلبہ کو ٹریفک قوانین، سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں اور دورانِ سفر احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔ آگاہی کے فروغ کے لیے بچوں میں معلوماتی کتابچے بھی تقسیم کیے گئے۔
سیمینار کے اختتام پر نوشہرہ پولیس کی جانب سے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ اساتذہ اور طلبہ نے پروگرام کو مفید قرار دیتے ہوئے ایسے آگاہی اقدامات کے تسلسل کو سراہا۔

*ضلعی پولیس نوشہرہ بچوں کے تحفظ، قانونی شعور اور سماجی آگاہی کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں آگاہی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔*

Address

Charsadda
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP police news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share